عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمن

پاکستان خبریں خبریں

عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہے کہ عالمی لابسٹ کی کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے۔

سینیئر وزیرسندھ شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے لیے عالمی لابسٹ کام کررہے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کے پنجرے سے نکلنے کا فیصلہ عدالتیں ہی کریں گی۔ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی دھمکی کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے شکایت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رجوع کرنا چاہیے۔ سندھ حکومت کی جانب سے ییلو لائن بی آر ٹی کے منصوبے کا شروع ہوچکا ہے۔ یلو لائن کا بس ڈپو بنایا جا رہا ہے۔ پہلے ڈپو سنگل اسٹوری تھا اب حکومت نے ڈبل اسٹوری بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ضرورت پڑے تو ایک اور چھت ڈال سکیں۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ڈیزل بسیں تھیں اب ای وی بسیں ہوں گی۔ بسوں کی چارجنگ بھی یہیں ہوگی۔ اس سے لوگوں کو سستی ٹرانسپورٹ ملے گی۔ ہم ای وی ٹیکسیاں اور ای وی بائیکس بھی شروع کریں گے۔ اسکیم کے تحت رائیڈرز کو بھی ای وی بائیکس دیں گے۔ یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہم ہرچیز کے ذمہ دار ہیں۔ سب چیزیں ہم نے ٹھیک کرنی ہیں۔ ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے کہ چیلجز سے نمپٹا جائے۔ٹرانسپوٹرز سے بھی درخواست کی ہے کہ ای وی بسز لائیں۔ مجھے پتہ ہے اس منصوبے پر جلد کام ہوسکتا ہے۔ اسے 2026 سے پہلے مکمل کیا...

سندھ کے سینیر وزیر نے کہا کہ پیپلز بسوں کے روٹس کو بڑھایا جا رہا ہے۔ نئی بسیں اپریل تک آجائیں گی۔ ہماری کوشش ہے کہ پبلک پرائیٹ پارٹنرشپ کے تحت بسیں چلائیں۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہپیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمنپی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمنوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطچینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطسرمایہ کاروں نے دھابیجی اکنامک زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہےجو واحد اکنامک زون ہے جوکہ سی پیک سے جڑا ہوا ہے: شرجیل میمن
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاعمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاایک مخصوص ٹولہ عمران خان کی تکلیفوں کو بڑھا رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:33:58