چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط

پاکستان خبریں خبریں

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سرمایہ کاروں نے دھابیجی اکنامک زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہےجو واحد اکنامک زون ہے جوکہ سی پیک سے جڑا ہوا ہے: شرجیل میمن

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان الیکٹرک کار لوکل اسمبلنگ، سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ، فرٹیلائزر اور فارمنگ سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ چائینیز سرمایہ کار سندھ میں ایک میڈیکل سٹی بنا رہے ہیں جس سے 50 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن ہوگا اور انویسٹرز کو ہرممکن سہولت فراہم کریں گے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ میں پاکستان گلوبل رینکنگ میں سب سے اوپر ہے اور اس کی وجہ صوبہ سندھ ہے، صوبہ سندھ نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت بڑے بڑے منصوبوں پر کام کیا ہے۔ سندھ کے بڑے بڑے منصوبے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت کامیابی سے چل رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیچینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیصوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کار کراچی میں میڈیکل سٹی، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، شرجیل میمنچینی سرمایہ کار کراچی میں میڈیکل سٹی، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، شرجیل میمنسندھ حکومت چینی سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرے گی، سینیر وزیر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور حکومت میں اتحاد تنظیمات مدارس سے ہونیوالا معاہدہ منظر عام پر آگیاپی ٹی آئی دور حکومت میں اتحاد تنظیمات مدارس سے ہونیوالا معاہدہ منظر عام پر آگیاحکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والا ‎معاہدہ پی ٹی آئی کے دورحکومت میں ہوا جس پر اس وقت کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دستخط کیے۔
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل انفراسٹریکچر اور سائبر خطرات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پی ٹی اے کا اہم قدمڈیجیٹل انفراسٹریکچر اور سائبر خطرات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پی ٹی اے کا اہم قدمپی ٹی اے اور نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے
مزید پڑھ »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےپاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدےدونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے گئے
مزید پڑھ »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون: وزیر اعظم نے بیلاروس کے صدر کی باضابطہ استقبال کیپاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون: وزیر اعظم نے بیلاروس کے صدر کی باضابطہ استقبال کیپاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی، زراعت، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں کے دستخط کے موقع پر، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی باضابطہ استقبال کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:37:25