صوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی
صوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے انرجی ڈپارٹمنٹ میں ملاقات کی۔ اس مقع پر باہمی دلچسپی کے امور، سرمایہ کاری اور ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چینی وفد کو تھر کول فیلڈ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں 185 بلین ٹن کوئلہ کے ذخائر موجد ہیں۔ تھرکول فیلڈ کراچی سے 395 کلومیٹر کے فاصے پر واقع ہے اور 9100 کلومیٹر پر محیط ہے۔ اس فیلڈ میں 175 بلین ٹن کے ذخائرموجود ہیں۔ وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ چینی اور پاکستانی حکومتوں اور عوام کے درمیان مضبوط روابط موجود ہیں۔ انھوں نے چینی وفد کو پیشکش کی کہ اگر سولر پینل کے حوالے سے صوبہ سندھ میں مینوفیکچرنگ کی جائے تو سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو پوری سپورٹ کرے گی۔ سولر سیکٹر میں بھرپور مواقع موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کلائمیٹ وینچرز منصوبہ؛ 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگیمنصوبے کے ذریعے پاکستان میں موسمیاتی چیلنجز کے حل کے لیے نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھائی جائے گی
مزید پڑھ »
انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی فروخت، حکومت آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گیسرمایہ کاروں کے بنیادی مطالبات میں نئے طیاروں کی شمولیت پر ایڈوانس جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے استثنیٰ شامل ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا62 سالہ اسکاٹ بیسنٹ انویسٹمنٹ فرم کی اسکوائر کیپیٹل مینجمنٹ کے بانی ہیں اور ان کا شمار ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے
مزید پڑھ »