کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں بیجنگ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خصوصی ظہرانہ دیا گیا۔
ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا جبکہ جامع شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور بھی دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں مستحق خواتین کو گائیں اور بھینسیں دینے کا اعلانمنصوبے کے تحت ڈیرہ غازی، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیواؤں کو گائیں اور بھینسیں دی جائیں گی
مزید پڑھ »
جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا، بیرسٹر سیفہمارے کارکنوں پرگولیاں چلیں،جانیں گئیں،مگر الزام تراشی کا ڈرامہ مریم نواز رچا رہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی، اراکین پارلیمان کو خصوصی ٹاسک دیا گیاوزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین سمیت 300 سے زائد ارکان کے اجلاس میں کارکنان کو ہدایات بھی جاری کی گئیں
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپسصوبائی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے 10 معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »