منصوبے کے تحت ڈیرہ غازی، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیواؤں کو گائیں اور بھینسیں دی جائیں گی
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی 11ہزار نادار دیہی خواتین کیلیے 2 ارب کے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مطلقہ اور بیواؤں کو گزر اوقات کے لیے گائیں اور بھینسیں دی جائیں گے۔
منصوبے کے تحت ڈیرہ غازی، مظفر گڑھ، راجن پور، لیہ اور کوٹ ادو میں دیہی خواتین کو بھینس اور گائیں مفت ملیں گی۔ ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کی دیہی خواتین کو بھی گائے اور بھینسیں دی جائیں گی۔ نادار دیہی خواتین گائے اور بھینسیں پال کر اور دودھ بیچ کر باعزت روزگار کما سکیں گی۔ لائیو اسٹاک پراجیکٹ سے اچھی نسل کی گائے، بھینسیں پال کر دودھ کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا۔
12 اضلاع کی دیہی خواتین لائیو اسٹاک پراجیکٹ کے لیے اپلائی کر سکتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی دیہی خواتین کی مالی خودمختاری ترجیحات میں شامل ہے، ان خواتین کو لائیو اسٹاک پراجیکٹ سے روزگار کے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی اور خوشحالی پنجاب کی ہر عورت کا حق ہے۔لائیو اسٹاک پراجیکٹ سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کا ہدف بھی پورا ہوگا۔Nov 15, 2024 03:01 PMجو رکن یا عہدیدار 24 نومبر کو غائب ہوا اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »
مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
کیا پیراتھائرائیڈکا علاج پاکستان میں ممکن ہے؟مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں پیراتھائیرائیڈ کا مسئلہ ہے جس کا علاج صرف سوئٹزرلینڈ اور امریکا میں ہے
مزید پڑھ »
خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیفمریم نواز کا یورپ میں سرجری اور علاج کرانا پنجاب کے اسپتالوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا ہر حلقے کی 15 مساجد اور 10 مدارس کو سولرائز کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ کے پی کی زیر صدارت متحدہ علما بورڈ کو اجلاس، سرکاری اماموں و خطیبوں کو ایک گریڈ ترقی دینے کا اعلان
مزید پڑھ »