’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ پاکستان کیلیے ایسا کیس ہے جس کے اثرات بہت آگے تک جائیں گے

تجزیہ کار عامر الیاس رانا کا کہنا ہے کہ جو پریس ریلیز آئی اور جو چیزیں میں نے چیک کیں تو یہ صرف 9 مئی کا سلسلہ نہیں ہے وہ حاضر سروس جرنیل تھے تو عمران خان نے 25 مئی 2022 کو مارچ کیا تھا، جب ان کو پلستر چڑھا ہوا تھا تو وہ شاید 26 نومبر2022 کو جب آرمی چیف کی تقرری اور چارج لینے میں 3 دن باقی تھے تب بھی یہ پنڈی آگئے تھے، اس میں بھی ان کا نام شامل ہو چکا ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جو فرد جرم لگائی گئی ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی باقاعدہ خلاف ورزی ہوئی ہے، اس میں اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال ہے تو رٹائرمنٹ کے بعد اختیارات کا ناجائز استعمال نہیں ہوتا۔ تجزیہ کار عامر ضیا نے کہا کہتے ہیں کہ حادثہ ایک دم رونما نہیں ہوتا بہت دنوں تک اس کی پرورش ہوتی ہے، یہ ایک بڑا پیچیدہ کیس ہے جس طرح کی چارج شیٹ ہے اگر چہ اس کی بہت سی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر اعتبار سے ۔ تجزیہ کار نصراللہ ملک نے کہا کہ دو چیزیں ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ جنرل فیض حمید اس قدر طاقت ور بن چکے تھے کہ انھیں شاید اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ انہیں ایسے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا، دوسرا بعض مقامات پر دیکھیں تو عمران خان بھی بہت بڑے قصور وار ہیں حتی کہ جب جنرل فیض کی ٹرانسفر کر دی گئی اور انھیں پشاور بھیجا جا رہا تھا تو عمران خان ان سے بضد تھے کہ آپ نہ جائیں۔Dec 10, 2024 06:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ کا نعرہ امریکا سے مقدس سرزمین پہنچ گیا، عرفان صدیقی’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ کا نعرہ امریکا سے مقدس سرزمین پہنچ گیا، عرفان صدیقی”خان نہیں تو پاکستان نہیں“ کا نعرہ سائفر والے امریکا سے ہوتا ہوا مکہ ومدینہ کی مقدس سرزمین تک آ پہنچا ہے، سینئر رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

لاہور اور دیگر علاقوں میں اسموگ کی بدترین صورتحال کی خلا سے لی گئی تصویرلاہور اور دیگر علاقوں میں اسموگ کی بدترین صورتحال کی خلا سے لی گئی تصویرسیٹلائیٹ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسموگ کس حد تک فضا میں چھائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے سیاسی افراتفری پیدا کی جاتی ہے، وفاقی وزیر قیصراحمد شیخجب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے سیاسی افراتفری پیدا کی جاتی ہے، وفاقی وزیر قیصراحمد شیخجمہوریت میں پرتشدد سیاست کی گنجائش نہیں ہوتی اور نہ ہی پرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا راستہ ہوتا ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قراردنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قراریہ ایک بہت بڑا پودا ہے جو 103 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفصرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
مزید پڑھ »

اے آر رحمان اور سائرہ بانو علیحدگی، وکیل کا تازہ بیان سامنے آگیااے آر رحمان اور سائرہ بانو علیحدگی، وکیل کا تازہ بیان سامنے آگیایہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے، تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے، وندنا شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 15:50:24