اے آر رحمان اور سائرہ بانو علیحدگی، وکیل کا تازہ بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

اے آر رحمان اور سائرہ بانو علیحدگی، وکیل کا تازہ بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

یہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے، تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے، وندنا شاہ

یہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے، وندنا شاہآسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے تقریباً 30 سالہ رفاقت کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے وکیل وندنا شاہ نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے، تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے۔

وندنا شاہ نے کہا: "یہ ایک دردناک فیصلہ ہے، لیکن دونوں نے مل کر لیا ہے۔ ہر شادی میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور یہ ان کے تعلقات پر جذباتی دباؤ کا نتیجہ ہے۔ فیملی کی پرائیویسی کا احترام ضروری ہے۔" رحمان نے اس خبر کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ X پر کی، جہاں انہوں نے لکھا: "ہم نے امید کی تھی کہ اپنی شادی کے 30 سال کا جشن منائیں گے، لیکن زندگی کے منصوبے کچھ اور تھے۔ یہ ایک دل دہلا دینے والا لمحہ ہے، لیکن ہم اس میں معنی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔"

موسیقی کی دنیا میں رحمان کا نام ایک روشن ستارہ ہے۔ حال ہی میں انہیں آئی آئی ٹی مدراس کی جانب سے 'XTIC ایوارڈ 2024' سے نوازا گیا۔ ان کی مشہور فلموں میں روجا، بمبئی، دل سے، لگان، اور راک اسٹار شامل ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سلم ڈاگ ملینئر کے لیے انہیں دو آسکر ایوارڈز سے نوازا گیا تھا۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘مقبول انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان شادی کے 29 برس بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اہلیہ کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیااہلیہ کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیااے آر رحمان نے 12 مارچ 1995 کو سائرہ بانو سے شادی کی تھی اور جوڑے کے تین بچے ہیں
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلاناے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانسائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
مزید پڑھ »

کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیکیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:31