’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ کا نعرہ امریکا سے مقدس سرزمین پہنچ گیا، عرفان صدیقی

پاکستان خبریں خبریں

’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ کا نعرہ امریکا سے مقدس سرزمین پہنچ گیا، عرفان صدیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

”خان نہیں تو پاکستان نہیں“ کا نعرہ سائفر والے امریکا سے ہوتا ہوا مکہ ومدینہ کی مقدس سرزمین تک آ پہنچا ہے، سینئر رہنما مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ”خان نہیں تو پاکستان نہیں“ کا نعرہ سائفر والے امریکا سے ہوتا ہوا مکہ ومدینہ کی مقدس سرزمین تک آ پہنچا ہے۔

جمعہ کو سوشل میڈیا ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ مکمل تیاری اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بشریٰ بی بی نے جو کچھ کہا، اسکی نظیر پی ٹی آئی کی فتنہ و فساد سے بھری تاریخ میں بھی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ دوست ممالک کو ناراض کر کے پاکستان سے دور کرنا عمران خان کی سیاست کا خاصہ رہا ہے۔ "خان نہیں تو پاکستان نہیں" کا نعرہ سائفر والے امریکہ سے ہوتا ہوا مکہ ومدینہ کی مقدس سرزمین تک آ پہنچا ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ننگے پاؤں اور مدینہ کے نام پر لوگوں کے مذہبی جذبات سے کھیلتے ہوئے یہ بھی نہ سوچا گیا کہ ایک عظیم دوست اسلامی ملک پر کتنا گھناؤنا اور شر انگیزالزام لگایا جا رہا ہے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفدنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکانبھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکاناگربھارت نہیں آئے گا تو ریونیو نقصان ہمیں ہوگا لیکن جب ہم بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے تب نقصان ان کا بھی ہوگا: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کا مقصد اتنا بڑا ہے کہ معمولی اختلافات معنی نہیں رکھتے، عاطف خانعمران خان کی رہائی کا مقصد اتنا بڑا ہے کہ معمولی اختلافات معنی نہیں رکھتے، عاطف خاناحتجاج اس وقت تک موخر نہیں کریں گے جب تک عمران خان کا حکم نہیں آتا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت روہت شرما کا بیان بھی آگیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت روہت شرما کا بیان بھی آگیابورڈ نے پاکستان بھیجا تو ہمیں وہاں کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں، بھارتی کپتان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:50:23