جمہوریت میں پرتشدد سیاست کی گنجائش نہیں ہوتی اور نہ ہی پرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا راستہ ہوتا ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیرمیری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ نے سیاسی استحکام کے لیے بات چیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو سیاسی افرا تفری پیدا کردی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں پرامن احتجاج کرنا ہر شخص اور جماعت کا حق ہے لیکن اس سے معمولات زندگی متاثر یا ملکی نظام درہم برہم نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو سیاسی افراتفری پیدا کردی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہلیہ ٹوئنکل نے میری فلم کو ’بکواس‘ کہا جس کے بعد پروڈیوسر نے مجھے کام ہی نہیں دیا : اکشے کمار کا انکشافمجھے ٹوئنکل کی دماغی صلاحیت پر رشک آتا ہے، جب بھی اسے کوئی چیز پسند آتی ہے تو وہ اس کی تعریف کرتی ہے: بالی وڈ اداکار
مزید پڑھ »
حامد خان گروپ کی شکست کا مطلبعمران خان کے ساتھ ان کی سیاسی رفاقت کو بھی یہی نکتہ تقویت فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »
شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف پھر سعودی عرب میں: مقاصد کیا ہیں؟ملک میں اِن بڑوں کی غیرحاضری کے باوصف کاروبارِ سلطنت پھر بھی چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »
حضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں: بالی وڈ اداکارہیہ سچ ہے میں ہندو گھر میں پیدا ہوئی تھی اور یہ بھی سچ ہے میں نے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے: سوارا بھاسکر
مزید پڑھ »
بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟لیکن بلیک فرائیڈے سال کا ایک ایسا دن کیوں بن گیا جب سب سے زیادہ خریداری کی جاتی ہے اور یہ صارفین کے لیے اچھی خبر کیوں نہیں ہے؟
مزید پڑھ »