مجھے ٹوئنکل کی دماغی صلاحیت پر رشک آتا ہے، جب بھی اسے کوئی چیز پسند آتی ہے تو وہ اس کی تعریف کرتی ہے: بالی وڈ اداکار
اہلیہ ٹوئنکل نے میری فلم کو ’بکواس‘ کہا جس کے بعد پروڈیوسر نے مجھے کام ہی نہیں دیا : اکشے کمار کا انکشاف
بالی وڈ کے کامیاب ترین اداکار اکشے کمار نے اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے صاف گو ردعمل کی وجہ سے اپنے کیرئیر کو پہنچنے والے نقصان کا انکشاف کیا ہے۔ اکشے نے بتایا کہ جب میں پہلی مرتبہ ٹوئنکل کو اپنے ٹرائل کیلئے لے کر گیا تو پروڈیوسر نے آکر اس سے پوچھا کہ ٹوئنکل آپ کو فلم کیسے لگی؟ جس پر اس نےجواب دیا کہ ’ بکواس ‘ اس ردعمل کے بعد اس پروڈیوسر نے پھر کبھی بھی میرے ساتھ کام نہیں کیا۔اگر اہلیہ ٹوئنکل کو موبائل کے میسجز پڑھانا پڑے تو اکشے کیا کرینگے؟ اداکار کا دلچسپ جواباداکار نے مزید کہا کہ لیکن مجھے ٹوئنکل کی دماغی صلاحیت پر رشک آتا ہے، جب بھی اسے کوئی چیز پسند آتی ہے تو وہ اس کی تعریف کرتی ہے، اسے میری فلم ’ کھیل کھیل میں ‘ بہت پسند آئی...
Akshay Kumar Bollywood Twinkle Khanna
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’2 منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کالاہلیہ سے ویڈیو گفتگو کے بعد ڈاکٹر نے خود کو اینستھیزیا کا انجیکشن لگالیا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ 8 بیٹیوں کا باپ اپنے سابق داماد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتلملزم نے اہلیہ کو 2سال قبل طلاق دیدی تھی، جس کے بعد مقتول نے اپنی بیٹی کی کہیں اورشادی کردی تھی
مزید پڑھ »
سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارریلیز کے پہلے ہی دن سنگھم اگین نے بھول بھلیاں 3 کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
شادی سے قبل اتنے افیئرز تھےکہ مسئلہ درپیش تھا کس سے شادی کی جائے: شتروگھن سنہاایک مرتبہ اہلیہ پونم مجھے رنگے ہاتھوں بھی پکڑچکی ہیں جس کے بعد انہوں نے وعدہ لیا تھا: سینئر بھارتی اداکار
مزید پڑھ »
ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »