ایک مرتبہ اہلیہ پونم مجھے رنگے ہاتھوں بھی پکڑچکی ہیں جس کے بعد انہوں نے وعدہ لیا تھا: سینئر بھارتی اداکار
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا پر 2016 میں منعقدہ ایک تقریب میں شتروگھن سنہا کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے خواتین سے تعلقات اور پونم سنہا کے ساتھ شادی کے دن 3 گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کو رپورٹ کیا گیاہے۔ اس تقریب کے شرکا کو سینئر اداکار نے بتایا تھا کہ ’ ایک مرتبہ اہلیہ پونم مجھے رنگے ہاتھوں بھی پکڑچکی ہیں جس کے بعد انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ میں دوبارہ ایسا نہیں کروں گا اور میں پھر اس وعدے پر ہمیشہ قائم رہا کیوں کہ میں ایک عورت کے ساتھ زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں‘ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتاربھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا
مزید پڑھ »
مدیحہ امام کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو اہم مشورہمدیحہ امام نے حال ہی میں بھارتی فلم ساز سے شادی کی ہے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »
اگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرلے، حرا سومرواگر شوہر میری اور بچوں ضروریات پوری کرے اور خیال رکھے تو مجھے شوہر کی دوسری شادی سے کوئی مسئلہ نہیں
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیااداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن گزشتہ کئی عرصے سے دونوں کا رشتہ مشکلات سے دوچار ہے
مزید پڑھ »
زینت امان کی 12 سال بعد ازدواجی زندگی چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئیشادی کے پہلے سال ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ میری زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »