شادی کے پہلے سال ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ میری زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا، اداکارہ
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں انکشاف کیا۔
ایک پرانے انٹرویو میں زینت نے بتایا کہ جب ان کا پہلا بیٹا پیدا ہوا تو وہ شادی ختم کرنے کا سوچ رہی تھیں، مگر انہوں نے اپنے بچے کو موقع دینے کے لیے اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیارجنی کانت کی شاندار حویلی مسلسل بارشوں کی وجہ سے زیر آب آگئی
مزید پڑھ »
ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگےبھارتی میڈیا پر اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی وجہ ابھیشیک اور بالی وڈ اداکارہ نمرت کورکا مبینہ غیر ازدواجی تعلق بتایا گیاتھا
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد کی پہلی ویڈیو سامنے آگئییحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے
مزید پڑھ »
کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »