سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا

پاکستان خبریں خبریں

سپر اسٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

رجنی کانت کی شاندار حویلی مسلسل بارشوں کی وجہ سے زیر آب آگئی

ایک چارج میں 300کلومیٹر چلنے والی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارفرمضان شوگر مل کیس؛ شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس منتقلی سے متعلق فیصلہ محفوظاسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس؛ پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مستردبھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈوہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیںبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 3 ملزمان گرفتاربھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا...

تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔ اس شدید موسم نے جہاں بہت سے شہریوں کی زندگیوں کو درہم برہم کردیا ہے، وہیں سپر اسٹار رجنی کانت کےلیے بھی مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ پوز گارڈن میں سپر اسٹار ہے۔ بھارتی نجی ٹی وی کی جانب سے ایک ٹویٹ شیئر کی گئی ہے جس میں رجنی کانت کے گھر کے اندر بارش کا پانی دیکھا جاسکتا ہے۔

سپر اسٹار کی چنئی میں واقع رہائش گاہ سیاحوں میں بہت مقبول اور توجہ کا مرکز ہے، جہاں روزانہ بہت سے سیاح عمارت کو دیکھنے اور اس کے سامنے تصویریں لینے آتے ہیں۔ پوز گارڈن، ایک ہائی سیکیورٹی زون ہے جہاں بہت سی قابل ذکر شخصیات کا گھر ہے، جن میں تامل ناڈو کی آنجہانی وزیراعلیٰ جے جے للیتا، اداکار دھنش اور دیگر مشہور شخصیات، تاجر اور ممتاز وکلاء شامل ہیں۔نورا فتیحی کی ’ناچ میری رانی‘ پرفارمنس نے دیوالی پارٹی میں دھوم مچا دیچاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعمل26ویں آئینی ترمیم، جے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدشکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیابنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارجدل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارجسُپر اسٹار کے دل کے اندر ایک اسٹنٹ لگایا گیا
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »

امیتابھ نے اپنی کونسی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی؟امیتابھ نے اپنی کونسی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی؟بالی وڈ کے شہنشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار امیتابھ بچن جتنے بڑے اداکار ہیں اتنے ہی بڑے انسان ہونے کا ایک بار پھر ثبوت دیا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:49:54