ملزم نے اہلیہ کو 2سال قبل طلاق دیدی تھی، جس کے بعد مقتول نے اپنی بیٹی کی کہیں اورشادی کردی تھی
پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کے علاقے میٹروول ضیا کالونی سوات چوک کے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت 60سالہ محمد پرویزخان ولد شاہجہاں کے نام سے کی گئی۔مقتول پرویز 8 بیٹیوں کا باپ اور نجی گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ ایس ایچ اومومن آباد شہبازیوسف نے بتایاکہ مقتول پرویز کو اس کے سابقہ داماد صاحب زادہ نے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔فائرنگ کے واقعےکے بعد ملزم صاحب زادہ موقع پر سے فرارہو...
ہے۔مقتول کے رشتہ داروں نے بتایاکہ مقتول پرویزنے کچھ سال قبل اپنی بیٹی کی شادی صاحب زادہ سے کی تھی، تاہم گھریلو جھگڑوں کے باعث بیٹی کووالد نے گھر پر رکھ لیا تھا۔ بار بار صاحب زادہ کو سمجھایا لیکن وہ بیوی کو لینے نہیں آیا اور نہ اس کی کوئی خیرخبر لی۔ والد نے عدالت سے رجوع کیا اورصاحب زادہ سے علیحدگی ہو گئی۔کچھ سال قبل پرویز نے بیٹی کی شادی دوسری جگہ کردی۔ مقتول کی بیٹی کے صاحب زادہ سے 3 اور دوسرے شوہرسے ایک بچہ ہے۔ شادی کا ملزم کو معلوم ہوا توسب کوجان سے مارنے کی دھمکیاں شروع کردیں۔ مومن آباد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےہمیں اپنے کام کا یہ صلہ ملا کہ ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کو شہید ہوتے دیکھا اور اپنے ہاتھوں سے انہیں دفن کیا: ڈاکٹر حسام
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو قتل کرنے کیلئے شوٹرز کو کتنی رقم دی گئی؟ 3 ملزمان کی تصویر بھی سامنے آگئیبابا صدیقی کے قتل کے تینوں ملزمان کو فائرنگ سے چند روز قبل اپنے ہتھیار ایک کورئیر کے ذریعے موصول ہوئے تھے
مزید پڑھ »
کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہےاسرائیل نے ایسا قانون بنادیا کہ فلسطینی اپنے آشیانے اپنے ہاتھوں سے گرانے پر مجبور ہوگئے
مزید پڑھ »
'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرا دیااپنے گزشتہ ماڈل کے سائز سے نصف یہ مشین کمپنی کا اب تک کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ہے
مزید پڑھ »