اپنے گزشتہ ماڈل کے سائز سے نصف یہ مشین کمپنی کا اب تک کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ہے
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرادیا۔ ۔
ایپل کے مطابق یہ نیا میک صرف پانچ بائے پانچ انچ چوڑا ہے اور اس میں کمپنی کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی ایم 4 چپ نصب ہے۔ ایپل کے ہارڈ ویئر باس جان ٹیرنس کا کہنا تھا کہ یہ کمپیوٹر ناقابلِ یقین حد تک چھوٹے ڈیزائن میں بہترین کارکردگی دِکھاتا ہے جو کہ ایپل سِلیکون کی پاور ایفیشنسی اور نئے تھرمل آرکیٹیکچر کی بدولت ہے۔
کمپنی کے مطابق نیا میک منی ایپل کا پہلا مکمل طور پر کاربن نیوٹرل کمپیوٹر ہے اور اس کے لیے اس کو 80 فی صد تک کاربن اخراج میں کمی لانی ضروری تھی۔ اس کمی میں نہ صرف اس کے بنانے کا عمل شامل ہے بلکہ اس کی شپنگ اور صارف کا استعمال بھی شامل ہے۔ ایپل کی جانب سے سب سے پہلے 2005 میں میک منی متعارف کرایا گیا تھا۔ بعد ازاں اس کو لوگوں کو پی سی سے دور کرنے کی غرض سے پیش کیا جانے لگا جس کے تحت ایپل کے کمپیوٹر کو بیرونی ڈسپلے، کی بورڈ اور ماؤس کے استعمال کیا جا سکنا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا عہدہ متعارف کرا دیا، اشتہار جاریہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی انڈر 13 سے لے کر انڈر 19 تک کرکٹ کی ڈویلپمنٹ کو پروموٹ کرنے کے ذمہ داری ہوگی۔
مزید پڑھ »
گوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ ٹول تمام گوگل صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟اس وقت ٹیکنالوجی ماہرین اس فیچر کا بِیٹا ورژن استعمال کر رہے ہیں جو پیر کے روز پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایپل کے چیف ایگزیکٹو نے اے آئی ٹولز کو اولین آئی فون کی ٹچ اسکرین جتنا اہم قرار دیدیاایپل انٹیلی جنس پر مبنی اے آئی فیچرز اکتوبر کے آخر تک آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیارایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »