سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرار

پاکستان خبریں خبریں

سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ریلیز کے پہلے ہی دن سنگھم اگین نے بھول بھلیاں 3 کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کی فرنچائز سنگھم اگین میں سپر اسٹار سلمان خان کا بطور مقبول کردار چلبل پانڈے کیمیو نے شائقین کے دل جیت لیے۔

سنگھم اگین میں اجے دیوگن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ، اکشے کمار، کرینہ کپور خان، دیپیکا پڈوکون، سلمان خان، ٹائیگر شروف، جیکی شروف، ارجن کپور اور رنویر سنگھ بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریاجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریروہت شیٹی کی کاپ یونیورس میں سلمان خان کی موجودگی سے سینما گھروں میں مزید دھوم دھام متوقع ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخسلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخمداح چلبل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشاففلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

سنگھم اگین کا دیوالی پر دھماکے دار آغاز: اسکرینز اور ایڈوانس بکنگ میں ریکارڈ توڑ کامیابیسنگھم اگین کا دیوالی پر دھماکے دار آغاز: اسکرینز اور ایڈوانس بکنگ میں ریکارڈ توڑ کامیابیفلم میں اجے دیوگن، کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون، اکشے کمار، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف، ارجن کپور، اور جیکی شروف شامل ہیں
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ (سمبا) اور اکشے کمار (سوریہ ونشی) بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:17:07