لیکن بلیک فرائیڈے سال کا ایک ایسا دن کیوں بن گیا جب سب سے زیادہ خریداری کی جاتی ہے اور یہ صارفین کے لیے اچھی خبر کیوں نہیں ہے؟
دنیا بھر کے لاکھوں لوگ یہ جانتے ہیں کہ آج یعنی 29 نومبر کو بلیک فرائیڈے ہے، اب چاہے وہ اس دن پیسے خرچ کرنے کے موڈ میں ہیں یا نہیں۔
اس کے علاوہ فلاڈیلفیا میں پولیس فورس نے بھی شہر میں خریداروں کے ہجوم کو بلیک فرائیڈے کہہ کر بیان کیا تھا۔ کنسلٹنسی فرم پی ڈبلیو سی کا اندازہ ہے کہ صارفین بلیک فرائیڈے سے کرسمس تک کے اس عرصے میں تقریبا 9 ارب ڈالر خرچ کریں گے۔ میکسیکو کے باشندے 20 نومبر کے آس پاس ایل بوئن فن ڈی سیمانا مناتے ہیں جس کا ہسپانوی زبان میں مطلب ’اچھا ویک اینڈ‘ ہے۔
بینک کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 2021 میں بلیک فرائیڈے اور سائبر منڈے کے دوران فراڈ کے کیسوں کی شرح میں 29 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ای کامرس ٹریڈ باڈی آئی ایم آر جی کے مطابق برطانیہ میں ریٹیل تجزیہ کاروں نے مذاق میں تین دسمبر کو ’ریٹرن تھرسڈے‘ قرار دیا ہے کیونکہ اس دن سال کی کسی بھی دوسری تاریخ کے مقابلے میں زیادہ اشیا واپس کی جاتی ہیں۔
کچھ بھی خریدتے وقت کریڈٹ کارڈ کا استعمال کریں کیونکہ کچھ غلط ہو جائے تو وہ صارف کو اضافی تحفظ فراہم کرتے ہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ادائیگیاں اسی پلیٹ فارم کے ذریعے کریں جو آپ عام طور پر استعمال کررہے ہیں۔پاکستانی خواتین اور استعمال شدہ کپڑوں کی خرید و فروخت: ’ان کپڑوں کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا دیں، کسی کو پتا نہ چلے‘
’پاپا ہمارے کتنے اور ان کے کتنے لوگ مارے گئے‘: فرقہ وارانہ لڑائی میں گھِرے کرم میں حکومت رٹ قائم کرنے میں ناکام کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »
سود کا مکمل خاتمہ 26 ویں آئینی ترمیم کا اہم فریضہکیا موجودہ اسلامی بینکاری نظام واقعی شریعت کے مطابق ہے؟
مزید پڑھ »
اسلام آباد پر چڑھائی تو دُور، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہودسب سامنے ہے کہ کیسے یہ سیاسی جماعت دہشتگردی اور اداروں پر حملے کے لیے اکسا رہی ہے
مزید پڑھ »
ہندو برادری جمعہ کو ملک بھر میں روشنی کا تہوار دیوالی منائے گیدیوالی ہندوؤں کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں پٹاخوں اور روشنیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفرلاہور کی فضا آلودہ ہونے سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ فضا شہریوں کے ساتھ چرند پرند اور نباتات کے لیے بھی نقصان دہ ہے: ماہر ماحولیات
مزید پڑھ »
روزانہ کچھ مقدار میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟مونگ پھلی کو مختلف شکلوں میں کھایا جاتا ہے مگر کیا یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟
مزید پڑھ »