شہباز شریف پھر سعودی عرب میں: مقاصد کیا ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف پھر سعودی عرب میں: مقاصد کیا ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملک میں اِن بڑوں کی غیرحاضری کے باوصف کاروبارِ سلطنت پھر بھی چل رہا ہے۔

آج 11نومبر2024 کو وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف ایک بار پھر سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ وہ 2 روزہ دَورے پر سعودی دارالحکومت، الریاض ، میں موجود ہیں ۔ پچھلے دو ہفتوں کے دوران جناب شہباز شریف کا یہ دوسرا دَورئہ سعودیہ ہے ۔ و ہ29اکتوبر کو بھی سعودی عرب میں موجود تھے جب سعودیہ نے ’’الریاض‘‘ میںFuture Investment Initiatve نامی جدید کانفرنس کا انعقاد کیا تھا ۔

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر ایک خود کش دھماکے میں 24معصوم پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایسے منظر نامے میں وزیر اعظم شہباز شریف ایک بار پھر سعودی عرب میں موجود ہیں تو سوال اُٹھتا ہے کہ اِس شرکت کے مقاصد و اہداف کیا ہیں؟سعودی عرب دَورے سے فارغ ہو کر شہباز شریف فوراً باکو جانا چاہتے ہیں جہاں اقوامِ متحدہ کے تحت ماحولیات کی ایک اہم کانفرنس منعقد ہونے والی ہیں ۔آج ،بروز سوموار، شہباز شریف کی سعودیہ میں موجودگی دراصل اُن کا تیسرا دَورئہ سعودی عرب ہے۔ دوسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد وہ...

اُس وقت اسرائیل نے ابھی12ہزار اہلِ غزہ کو شہید کیا تھا ۔ اُس پہلی کانفرنس کی ایک خاص بات یہ تھی کہ کوئی ایرانی حکمران11سال بعد پہلی بار سعودی عرب پہنچا تھا۔ اس اوّلین جوائنٹ اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں’’غزہ‘‘ کے خلاف اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کے لیے مشترکہ اور متفقہ طور پر میں جو بڑے بڑے مطالبات کیے گئے تھے ، وہ یوں تھے: اسرائیل فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی کرے غزہ میں عالمی امدادی خوراک کے ٹرک داخل ہونے کی فوری اجازت دی جائے امریکا ، برطانیہ اور فرانس اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روک دیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »

پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
مزید پڑھ »

پاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیاپاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیااس ایونٹ میں 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، سری لنکا، فلسطین، افغانستان، نیپال، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں
مزید پڑھ »

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشنرمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشنشہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع کروایا
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:49