وزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
وزیراعظم شہباز شریف اور ویتنام کے وزیراعظم فام من چن نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور کہا ہے کہ باہمی تعاون بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ویتنام کے مابین تعلقات کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کی بے پناہ استعداد موجود ہے۔دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور کاروباری وفود کے تبادلے کی تجویز پیش کی، دونوں رہنماؤں نے عوامی روابط کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبواشنگٹن میں وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر صے گفتگو، سعودی ہم منصب اور سٹی بینک کے وفد سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان 50 منٹ فون پر تبادلہ خیال ہوا، اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »
امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیالملائیشین وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا
مزید پڑھ »