عمران خان کے ساتھ ان کی سیاسی رفاقت کو بھی یہی نکتہ تقویت فراہم کرتا ہے
حامد خان گروپ کی شکست کا مطلب کیا ہے؟ حامد خان ایڈوکیٹ ایک قابل احترام قانون دان تھے جن کے بارے میں خیال ہے کہ انھوں نے اپنے پیشے کی عظمت کے لیے ہمیشہ کام کیا اور سیاست میں سرگرم رہ کر عزت کمائی۔ وہ ایک مصنف بھی ہیں جنھوں نے وطن عزیز کی آئینی اور قانونی تاریخ بڑی محنت سے مرتب کی۔ اس ضخیم کتاب میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں تاریخ، آئین اور جمہوریت کا کوئی سنجیدہ طالب علم اٹک کر رہ جاتا ہے۔ یہ وہی مقام ہے جس کا تعلق ایوب خانی آمریت کے جواز سے ہے۔ بات تو مجھے سپریم کورٹ بار کے انتخاب میں خان صاحب...
سپریم کورٹ بار کے انتخاب 2024 کو موجودہ سیاسی صورت حال سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا اور نہ دیکھنا چاہیے۔ اگر یہ کوئی علیحدہ معاملہ ہوتا تو 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر حامد خان ہرگز یہ دعویٰ نہ کرتے کہ وکلا برادری اس ترمیم کا حساب سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں چکائے گی اور اعظم نذیر تارڑ سمیت ترمیم کے ہم خیال تمام وکلا کا داخلہ بار میں بند ہو جائے گا لیکن ہوا اس کے برعکس، حامد خان صاحب اور ان کا گروپ چاروں شانے چت ہو گیا ۔اب اس کی مختلف توجیہات کی جا رہی ہیں جیسے ان کے ایک ہم خیال قانون دان...
ہماری عدلیہ آمروں کی مرغ دست آموز تو قیام پاکستان کے فورا بعد ہی بن گئی تھی جس کی ابتدا ججوں کے ایک مکتبۂ فکر کے پیش رو جسٹس منیر نے کی اور نظریہ ضرورت کو متعارف کرا کے پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی کی راہ کھوٹی کر دی۔ اس ' نظریے' کے کے نقوش پا ہمیں اپنی تاریخ کے مختلف مراحل میں ملتے ہیں لیکن جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالتی یلغار نے اس ضمن میں ایک نئی بنیاد قائم کی جس کے نتیجے میں حکومت ، پارلیمان اور ریاست، آئین میں دی گئی ان تینوں اداروں کی آزادی اور قوت کار سکڑ گئی ۔ جنرل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
مزید پڑھ »
حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہمپروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست واپس لینے کی استدعا کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلخیبرپختونخوا سے غیرحتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کو کلین سوئپ کردیا
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارجدرخواست 6 وکلا نے دائر کی تھی، وہ خود بھی کہہ سکتے تھے واپس لینا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کا وکیل حامد خان سے مکالمہ
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »