سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

جانتے بوجھتے بھی غلط کام پر سرکاری افسر کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ 10 لاکھ تو ہونا چاہیے: شازیہ مری کا اعتراض

قومی اسمبلی میں فارنزک ایجنسی بل 2024 وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہاکہ نیشنل فارنزک بل سینیٹ سے منظور ہوکر آیا ہے اچھا بل ہے مگر کچھ کمی پھر بھی رہ گئی ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فارنزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے، فارنزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی، شازیہ مری ترامیم آج ڈراپ کردیں یا واپس لے لیں، آج بل منظور ہونے دیں جو کمی ہوگی بعد میں ترامیم لے آئیں حکومت مخالفت نہیں کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہواقومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہواقومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024ء پیش کیا گیا جس پر پیپلز پارٹی کی نمائندہ شازیہ مری نے کچھ ترامیم کی پیش کش کی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل مزید مشاورت کے لیے موخراسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل مزید مشاورت کے لیے موخرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث مزید مشاورت کے لیے بل موخر کردیا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل منظورقومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل منظورقومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے بل کی تعریف کی لیکن اس میں کچھ کمیوں پر بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ بل میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کا راستہ بہت زیادہ کھول دیا گیا ہے اور سرکاری افسر کو جانتے بوجھتے غلط استعمال پر جرمانہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے لفظ کی عدم یکجانہی بھی آئندہ مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیاقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

800 سی سی سے زائدگاڑی خریدنے پر پابندی، نان فائلر موٹر سائیکل، رکشا خرید سکےگا، اسمبلی میں بل پیش800 سی سی سے زائدگاڑی خریدنے پر پابندی، نان فائلر موٹر سائیکل، رکشا خرید سکےگا، اسمبلی میں بل پیشنان فائلرز پر پابندیوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 25-2024 پیش کردیا گیا
مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پٹی) پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:02