قومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہوا

سیاست خبریں

قومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل پیش ہوا
قومی اسمبلیفرانزک ایجنسیقانون
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024ء پیش کیا گیا جس پر پیپلز پارٹی کی نمائندہ شازیہ مری نے کچھ ترامیم کی پیش کش کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کردیا گیا۔ یہ بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہا کہ سینیٹ سے نیشنل فرانزک بل 2024ء منظور ہوکر آیا ہے اچھا بل ہے مگر کچھ کمی پھر بھی رہ گئی ہے، اس بل میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کا راستہ بہت زیادہ کھول دیا ہے، اس بل میں سرکاری افسر کو جانتے بوجھتے غلط استعمال پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال قید رکھی گئی ہے، جانتے بوجھتے بھی

سرکاری افسر کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ دس لاکھ تو ہونا چاہیے۔ انہوں ںے کہا کہ اس بل میں ایک جگہ پر وزیر اعظم کا لفظ ہے باقی جگہوں پر وزیراعظم کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا، اس سے آگے جاکر مسائل پیدا ہوں گے، اگر آفیشل غلطی کرتا ہے تو جرمانہ صرف ایک لاکھ ہوگا اس جرمانے کی حد کو پانچ لاکھ تک کرنا چاہیے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فرانزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے فرانزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی شازیہ مری کی ترامیم آج ڈراپ کردیں یا وہ واپس لے لیں آج بل منظور ہونے دیں جو کچھ کمی ہوگی بعد میں شازیہ مری ترامیم لے آئیں حکومت مخالفت نہیں کرے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قومی اسمبلی فرانزک ایجنسی قانون ترامیم شازیہ مری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل منظورقومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل منظورقومی اسمبلی میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024ء کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے بل کی تعریف کی لیکن اس میں کچھ کمیوں پر بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ بل میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے کا راستہ بہت زیادہ کھول دیا گیا ہے اور سرکاری افسر کو جانتے بوجھتے غلط استعمال پر جرمانہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے لفظ کی عدم یکجانہی بھی آئندہ مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاحکومت کا کہنا ہے کہ بل محفوظ اور ذمہ دارانہ انتظام کو یقینی بنانے کے لیے ڈیٹا کی مؤثر حکمرانی پر زور دیتا ہے
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاوزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل پاکستان کا بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیا جائے گاڈیجیٹل پاکستان کا بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیا جائے گانیشنل ڈیجیٹل کمیشن قائم کرکے ڈیجیٹل اتھارٹی بنائی جائیگی،وزیراعظم کمیشن کے سربراہ اور چاروں وزرائے اعلیٰ ارکان ہوں گے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہمقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی سربراہی میں ہوا جس میں لاپتا افراد کا معاملہ زیر بحث آیا
مزید پڑھ »

شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گلشہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گلاسپتالوں کا ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کیا جائے، رکن قومی اسمبلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 02:17:03