پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، خیبر پختونخوا ہاؤس میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے.
منیر حسین لغمانی کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے تحقیقات کیں، تحقیقات ی رپورٹ آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی گزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد میں پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصان ات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ
روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 40 لاکھ روپے مالیت کا اسلحہ اور گاڑیوں کو نقصان ہوا، موبائل اور نقدی غائب ہونے کی مالیت 20 لاکھ اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ 10 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ کے پی ہاؤس سے 45 لاکھ روپے مالیت کے گیس ماسک، موبائل فونز اور پاور بنک بھی غائب ہوئے، توڑ پھوڑ اور نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلمانی کمیٹی تشکیل دی گئی، منیر حسین لغمانی کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے تحقیقات کیں، تحقیقاتی رپورٹ آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی
نقصان تحریک انصاف پولیس کارروائی خیبر پختونخوا ہاؤس تحقیقات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا ہاؤس میں پولیس کارروائی کے دوران نقصان کی رپورٹ پیشگزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیاٹھیکے کی نیلامی ہدف سے 18 کروڑ روپے زائد میں کی گئی ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی 1613 متاثرہ اساتذہ کو بحال کرنے کی یقین دہانیمتاثرہ اساتذہ نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور سے گزشتہ رات امین ہاؤس میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »
جاپان کے کروڑ پتی کوپن جمع کرنے کا شوقجاپان کے ایک کروڑ پتی شخص ہیروتو کی سادہ زندگی نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے اکیس ہزار سے زائد کمپنیوں کے حصص خریدے ہوئے ہیں جن کی مالیت 10 کروڑ ین (18 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں 2008 میں 20 کروڑ ین کا نقصان کے بعد، ہیروتو نے کوپن جمع کرنا شروع کر دیا اور لگژری برانڈز سے گریز کرتے ہوئے سادہ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔ وہ سائیکل استعمال کرتے ہیں اور مفت پیشکشوں اور کوپنز کو استعمال کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
جولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام5 ماہ کے لیے ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 491 ارب روپے تھا, وصولیاں 348 ارب کی کمی سے 143 ارب روپے رہیں، ذرائع
مزید پڑھ »