لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ٹھیکے کی نیلامی ہدف سے 18 کروڑ روپے زائد میں کی گئی ہے

لاہور سفاری زو کے بعد لاہور چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا۔ پارکنگ اوراینٹری ٹکٹ سمیت مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50 کروڑ میں نیلام کیا گیا۔

نیلامی کے دوران دوسری سب سے بڑی پیش کش ساڑھے 48 کروڑ روپے دی گئی تھی۔ نیلامی میں لاہور چڑیا گھر کی مال روڈ اور لارنس روڈ کی پارکنگ ٹکٹ،انٹری ٹکٹ، فش ایکوریم، ہولوورس،ورچوئل رئیلٹی،واک تھروایوری اور سانپ گھر کی انٹری ٹکٹ کے ٹھیکے کی نیلامی کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پراجیکٹ مدثر حسن نے ایکسپریس نیوز کو بتایا انہیں حیران کن حدتک کامیابی ملی ہے اور یہ سب ڈی جی وائلڈلائف اور زومینجمنٹ کمیٹی کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی مزید الیکٹرک جھولوں، ہارس رائیڈ،جمپنگ کیسل اور کینٹین کے ٹھیکوں کی نیلامی بھی ہوگی۔ انٹری ٹکٹ اور پارکنگ کے بعد کیفے ٹیریا کے ٹھیکوں کی نیلامی سے بھی خطیر رقم حاصل ہوگی۔

واضع رہے کہ لاہور چڑیا گھر کی ری ویپنگ کا منصوبہ 2023 میں نگران حکومت نے شروع کیا تھا۔منصوبے پر ایک ارب 83 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔تعمیراتی کام مکمل۔ہوچکا ہے کہ بڑی تعداد میں نئے جانور،پرندے اور ریپٹائلز بھی لائے گئے ہیں تاہم بیرون ملک سے بعض نئے جانور ابھی لائے جانے باقی ہیں۔ لاہور چڑیا گھر میں ہولوورس ورچوئل رئیلٹی کا نیا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہولوورس پر تقریبا دو کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ 60 ملین صرف بلڈنگ کی تعمیر پرخرچ ہوئے ہیں جبکہ 200 ملین کا سامان خریدا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور چڑیا گھر کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمللاہور چڑیا گھر کو بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمللاہور چڑیا کے ٹھیکے کی نیلامی کی ریزور پرائس 32 کروڑ روپے رکھی گئی ہے
مزید پڑھ »

لاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکملاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکممقامی عدالت نے مختلف جانوروں کی ٹرافیاں وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ وین میں آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جھلس کرزخمیکراچی؛ وین میں آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جھلس کرزخمیزخمیوں کوایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑےطفیلی پودے‘ یتیم کیڑےخلیفہ کی تدفین کے بعد اس کے گھر کا دروازہ کھولا گیا تو وہ اس وقت تک 92 سائنسی مضامین لکھ چکا تھا
مزید پڑھ »

اللو ارجن کے گھر پر حملہ کرنے والے 6 افراد کو ضمانت مل گئیاللو ارجن کے گھر پر حملہ کرنے والے 6 افراد کو ضمانت مل گئیان یونیورسٹی طلبہ نے پشپا اسٹار کے گھر پر پتھر اور ٹماٹر بھی پھینکے تھے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیاٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیاپنجاب وائلڈلائف نے برآمد کیاجانیوالا شیرکا بچہ عارضی طور پر لاہورسفاری زو منتقل کردیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:13:43