طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

پاکستان خبریں خبریں

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

خلیفہ کی تدفین کے بعد اس کے گھر کا دروازہ کھولا گیا تو وہ اس وقت تک 92 سائنسی مضامین لکھ چکا تھا

وہ 965میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ تھا‘ بنو عباس کی حکومت تھی‘المقتدر خلیفہ تھا‘ مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی‘ علماء کی قربت اختیار کی اور دربار تک پہنچ گیا‘ خلیفہ نے اسے وزیر بنا لیا‘ وہ مذہبی کش مکش کا دور تھا‘ فرقے بن رہے تھے‘ فرقے ٹوٹ رہے تھے‘ دجلہ اور فرات کے کنارے مناظرے ہوتے تھے اور مہینوں چلتے تھے۔

وہ کتوں کی آواز سے الرجک تھا‘ اہلکاروں کو معمولی باتوں پر قتل کرا دیتا تھا‘ وہ قاہرہ پہنچا ‘ الحکم نے اسے دریائے نیل پر ڈیم بنانے کی ذمے داری سونپ دی‘ انجینئرز کی ٹیم بنائی اور نیل کے کنارے سفر شروع کر دیا‘ دریا کا جائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچا ’’ہمارے پاس کوئی ایسی ٹیکنالوجی نہیں‘ ہم جس کے ذریعے اتنا بڑا ڈیم بناسکیں‘ یہ منصوبہ مصر کو معاشی طور پر تباہ کر دے گا‘‘۔

ہم قصے کی طرف واپس آتے ہیں‘ بادشاہ کے حکم سے اسے الازہر مسجد کے قریب گھر میں قید کر دیا گیا‘ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور اس چھوٹے سے گھر میں کام شروع کر دیا‘ وہ 1021تک اس گھر میں قید بھی رہا اور پاگل بھی رہا یہاں تک کہ خلیفہ الحکم کا انتقال ہو گیا۔ وہ دنیا کا پہلا انسان تھا جس نے آنکھ کی ہیئت سمجھی اور سمجھائی‘جس نے بتایا آنکھ کے تین حصے ہوتے ہیں‘ لینس‘ ریٹنا اور قرینہ‘ آنکھ کے ان تین حصوں کی دریافت نے آنکھ کی سرجری کی بنیاد بھی رکھی اور عینک بھی بنائی‘ دنیا میں پچھلے ہزار برسوں میں آنکھ کے جتنے آپریشن ہوئے‘ جتنے لوگوں کی آنکھوں کا کھویا نور واپس آیا‘ وہ سب اس کے شکر گزار ہیں‘ وہ پاگل کتنا بڑا آدمی تھا‘ آپ یہ جاننے کے لیے انٹرنیٹ پر جایے اور ہزار سال میں اس پر ہونے والی ریسرچ پڑھیے‘ آپ کو پوری سائنس اس کے سامنے ہاتھ جوڑ کر بیٹھی نظر...

اس انقلاب کے بعد دنیا کے 50 فیصد اندھوں کی بینائی لوٹ آئے گی‘ ایک پرتگالی نیورلوجیسٹ Joao Lobo Antune نے مصنوعی آنکھ بھی بنا لی‘ یہ آنکھ بائیونک ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اور یہ نابیناؤں کے دماغی پردے پر الیکٹرانک سرکٹس اور انفرا ریڈ شعاعوں کے ذریعے ایسی تصویر بنائے گی جس سے وہ عام انسانوں کی طرح دیکھ سکیں گے۔

دنیا میں اس وقت ایک ہزار شعبے ہیں اور ان ہزار شعبوں میں ہزاروں لاکھوں بریک تھرو ہو رہی ہیں مگر بدقسمتی سے یہ تمام بریک تھرو ابن الہیشم کی قوم کے دائیں بائیں ہو رہی ہیں‘کیوں؟ کیوںکہ ابن الہیشم کی قوم ہزار سال پہلے ایسی ایجادات کوصرف پاگل پن قرار دیتی تھی‘ تاریخ میں ہزار سال پہلے ابن الہیشم جیسے لوگ پاگل بن کر سزا سے بچ جاتے تھے لیکن آج ابن الہیشم کی قوم ایسی ’’گستاخیوں‘‘ پر ابن الہیشم جیسے لوگوں پر کفر کا فتویٰ لگاتی ہے‘ اسے سر عام قتل کرتی ہے اور اسلامی دنیا کی کوئی حکومت‘ کوئی عدالت قاتلوں کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات میں بغیر مٹی اور ہوا کے ذریعے پودے اُگانے کا کامیاب تجربہسوات میں بغیر مٹی اور ہوا کے ذریعے پودے اُگانے کا کامیاب تجربہایروپونکس ٹیکنالوجی کے ذریعے پودوں کی جڑیں مٹی میں نہیں بلکہ ہوا میں معلق رہتی ہیں : زرعی ماہرین
مزید پڑھ »

’’جنرل فیض کے کیس سے نظیر بن گئی، دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے‘‘’’جنرل فیض کے کیس سے نظیر بن گئی، دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے‘‘عمران خان کی جو حکومت لائی گئی وہ ایک ہائبرڈ ماڈل تھا اور اس کے تحت اس حکومت کو چلایا گیا
مزید پڑھ »

کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندکارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندپروڈیوسرز ٹی سیریز اور وشیش فلمز کے درمیان حقوق کے تنازع کی وجہ سے اس کا نام تبدیل کرکے تو عاشقی ہے رکھ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی 'ویرزارا' 600 سے زائد اسکرینز پر دوبارہ ریلیز؛ عرب ممالک میں پہلی بار دکھائی جائے گیشاہ رخ خان کی 'ویرزارا' 600 سے زائد اسکرینز پر دوبارہ ریلیز؛ عرب ممالک میں پہلی بار دکھائی جائے گیاس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخصمعذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخصیہ شخص 8 سال کا تھا جب اس کے والدین کی گاڑی کا حادثہ ہوا۔
مزید پڑھ »

ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟اس وقت ٹیکنالوجی ماہرین اس فیچر کا بِیٹا ورژن استعمال کر رہے ہیں جو پیر کے روز پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:16:14