گزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔
منیر حسین لغمانی کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے تحقیقات کیں، تحقیقات ی رپورٹ آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی
گزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر اسلام آباد میں پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ 40 لاکھ روپے مالیت کا اسلحہ اور گاڑیوں کو نقصان ہوا، موبائل اور نقدی غائب ہونے کی مالیت 20 لاکھ اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ 10 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ کے پی ہاؤس سے 45 لاکھ روپے مالیت کے گیس ماسک، موبائل فونز اور پاور بنک بھی غائب ہوئے، توڑ پھوڑ اور نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلمانی کمیٹی تشکیل دی گئی، منیر حسین لغمانی کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے تحقیقات کیں، تحقیقاتی رپورٹ آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
حقوق احتجاج پولیس کمیٹی تحقیقات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاکغیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی
مزید پڑھ »
کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کے پی کے حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پولیس فورس منظور کیخیبر پختونخوا حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی پولیس فورس کی قائم کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی 1613 متاثرہ اساتذہ کو بحال کرنے کی یقین دہانیمتاثرہ اساتذہ نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور سے گزشتہ رات امین ہاؤس میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاریپارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائدجولائی میں پولیس اہلکاروں اور نوجوانوں کے درمیان پیش آئےجھگڑے کے واقعے پر عدالت میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی
مزید پڑھ »