خैبر پختونخوا میں یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا

Societies خبریں

خैبر پختونخوا میں یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا
خیبرپختونخوا، یتیم بچے، جہیز فنڈ، اجتماعی شادی، ف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا حکومت نے یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم بچوں کیلئے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا، جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی ضلعی سطح پر اجتماعی شادیوں کی تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈویژنل سطح پر اجتماعی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جہیز فنڈز سے صوبے کی 4 ہزار سے زائد مستحق بچیوں کی شادیاں کروائی جائیں گی اور شادیوں کی اجتماعی تقریبات صوبائی حکومت کے خرچے پر منعقد کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ

خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس پیر کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں زکوٰة اور جہیز فنڈز کے استعمال کے علاوہ صوبائی حکومت کے دیگر فلاحی اقدامات سے متعلق معاملات پر غور خوص کے بعد ایم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس مقصد کے لئے ڈویژنل سطح پر اجتماعی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ جہیز فنڈز سے صوبے کی 4 ہزار سے زائد مستحق بچیوں کی شادیاں کروائی جائیں گی اور شادیوں کی اجتماعی تقریبات صوبائی حکومت کے خرچے پر منعقد کی جائیں گی۔ بیاہی جانے والی ان مستحق بچیوں کو دو، دو لاکھ روپے نقد بھی دئیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو شادیوں کے پروگراموں کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے بعد اضلاع کی سطح پر بھی شادیوں کے اجتماعی پروگرامز منعقد کئے جائیں اورجہیز فنڈز کے تحت شادیوں میں اس بات کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے کہ حق صرف حقدار کو ملے۔ صوبے میں قائم پناہ گاہوں کو مستقل بنیادوں پر چلانے کے لئے وزیر اعلیٰ نے ایک اہم اقدام کے طور پر پناہ گاہوں کے بجٹ کو صوبائی حکومت کے مستقل بجٹ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ صوبے میں غیر فعال پناہ گاہوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے معذور طلبہ کو وہیل چیئر دینے کا فیصلہ کیا جس کے تحت پہلے مرحلے میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے معذور طلبہ کو وہیل چئیرز دی جائیں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خیبرپختونخوا، یتیم بچے، جہیز فنڈ، اجتماعی شادی، ف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہکرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامکرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

دبئی کے 'تحبیب فیسٹیول' میں جاوید اختر کا احسن خان کے لیے خصوصی شعردبئی کے 'تحبیب فیسٹیول' میں جاوید اختر کا احسن خان کے لیے خصوصی شعرپاکستانی اداکار اور بھارتی شاعر و اسکرین رائٹر نے دبئی میں منعقدہ تحبیب ملٹی لینگول فیسٹیول میں ایک اسٹیج شیئر کیا
مزید پڑھ »

کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےپاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےبھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مددمینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مددوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے منیارٹی کارڈ کے اعلان کا اعلان کیا، جس سے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:33:07