امریکی اخبار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی اس تازہ رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔
حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے حملوں کو اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیا جارہا ہے، جبکہ امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ حماس کے غیرمتوقع حملے نے ایرانی قیادت کو بھی حیران کردیا تھا۔
واضح رہے کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل حماس کے حملے کا مناسب جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً جب ہم اسرائیل کے ردعمل کو دیکھیں گے تو یہ متناسب ہوگا اور یہ اہم ہے کیونکہ معصوم شہریوں کی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل اپنی تباہی کا ذمے دار خود ہے،حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ...تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کر دی کہتے ہیں ایران حماس کے اسرائیل پر حملے میں ملوث نہیں تھا لیکن ہم صیہونی حکومت پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر یہ حملہ اس کی فوج اور انٹیلی جنس کے لیے ناقابلِ تلافی شکست ہے، اسرائیل ہی اپنی تباہی کا ذمے دار ہے،حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات ’سیاسی
مزید پڑھ »
اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
مزید پڑھ »
کوئی شک نہیں ہونا چاہیے امریکہ ، اسرائیل کی پشت پناہی کرتا ہے، جوبائیڈن کا ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی شک نہیں ہونا چاہیے امریکہ ، اسرائیل کی پشت پناہی کرتا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکہ یہودیوں اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسرائیل کی دفاعی ضروریات کو یقینی بنائیں گے۔ حماس کے حملوں میں 14 امریکی شہریوں کو قتل کیا گیا، اسرائیل میں ایک ہزار لوگوں کو ذبح کیا گیا۔ امریکی صدر نے حماس کو ایک بار پھر دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔دوسری جانب امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے بتای
مزید پڑھ »
‘امریکی بیڑہ حماس کیخلاف نہیں اسرائیل کی حفاظت کیلئے بھیجا گیا ہے’واشنگٹن : امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکی بیڑہ حماس کیخلاف نہیں اسرائیل کی حفاظت کیلئے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
‘امریکی بیڑہ حماس کیخلاف نہیں اسرائیل کی حفاظت کیلئے بھیجا گیا ہے’واشنگٹن : امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکی بیڑہ حماس کیخلاف نہیں اسرائیل کی حفاظت کیلئے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھ »