امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکامیں پھنسےپاکستانیوں کی وطن واپسی کاسلسلہ شروع ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز واشنگٹن سے روانہ ہوگئی ، خصوصی پرواز واشنگٹن سے 200 مسافروں کو لیکر اسلام آبادپہنچے گی۔
ایک اورخصوصی پروازامریکاسے150طلباکولیکرکل روانہ ہوگی، پہلےمرحلے میں2خصوصی پروازوں سے350پاکستانی وطن واپس آئیں گے، پی آئی اے امریکاسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلائے گی ، جس کے تحت ایک خصوصی پرواز واشنگٹن سے کراچی کیلئے 13مئی کوروانہ ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پروازوں کی خوشخبریپی آئی اے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے17 مئی تک پروازیں چلائے گی ARYNewsUrdu PIA COVID19
مزید پڑھ »
امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہامریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہ Official_PIA First Special Flight Carrying Pakistanis Stranded US Departed StateDept MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان ٓن لائن) امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی خصوصی پرواز پاکستان کے لیے
مزید پڑھ »
امریکہ میں پھنسے انڈین اور پاکستانی طلبا کن حالات میں ہیں؟انڈیا اور پاکستان کے بہت سارے طلبہ و طالبات پچھلے کئی ہفتوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان طلبا کو امید ہے کہ وہ جلد ہی اپنے گھروں کو واپس جا سکیں گے۔
مزید پڑھ »