انڈیا نے امریکہ سے اناج خریدنے کے لیے مقامی کرنسی استعمال کی اور بعد میں ان فنڈز سے انڈین کتابوں کو امریکی یونیورسٹیوں میں جمع کیا۔
انڈیا نے امریکی اناج کو خریدنے کے لیے مقامی کرنسی کو استعمال کیا، بعد ازاں فنڈگ کے ذریعے انڈین کتابوں کو امریکی یونیورسٹی وں کے لیے خریدا گیا۔ 1996 میں شکاگو کی ریجینسٹین لائبریری میں، پی ایچ ڈی کی طالبہ آننیا واجپائی کو جنوبی ایشیا کی معروف کتابوں کا ذخیرہ ملا۔ آننیا جو وہاں انڈیا کے سینٹر برائے ڈویلپنگ سوسائٹی (سی ایس ڈی سی) میں فیلو ہیں نے مجھے بتایا کہ میں نے آکسفرڈ اور کیمبریج، ہارورڈ اور کولمبیا سمیت دنیا کی بڑی بڑی لائبریریوں میں وقت گزارا مگر جنوبی ایشیا کے حوالے سے شکاگو یونیورسٹی کے
مقابلے میں کہیں کچھ نہیں۔ 132 سالہ شکاگو یونیورسٹی میں آٹھ لاکھ کتابوں سے زیادہ جنوبی ایشیا سے ہیں اور اس تعداد کے ساتھ یہ اس خطے کے بارے میں معلومات پر دنیا کی سب سے بڑے ذخیرے میں سے ایک ہے۔اس سوال کا جواب امریکہ کی جانب سے پبلک لا 480 کی صورت میں لیے جانے والے اقدام میں چھپا ہے جو اس نے 1954 میں شروع کیا۔ امریکہ کا یہ اقدام ’فوڈ فار پیس‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو کہ سرد جنگ کے دوران امریکہ کی سفارت کاری کی پہچان بنا۔ ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور نے اس قانون پر دستخط کیے تھے۔ پبلک لا 480 نے دراصل انڈیا جیسے ممالک کو یہ اختیار دیا کہ وہ امریکی اناج کو مقامی کرنسی میں خریدیں، یہ ان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے بوجھ کو کم کرنے کا باعث بنا۔ انڈیا اس امدادی خوراک کو حاصل کرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک تھا۔ خاص طور پر سنہ 1950 سے 1960 کی دہائی کے دوران جب یہ بہت زیادہ غذائی قلت کا سامنا کر رہا تھا۔ اس میں شامل ہونے والی یونیورسٹیوں کو مقامی کرنسی میں کم سے کم قیمت پر فنڈ دیے گئے۔ ان فنڈز کو مقامی کتابوں، رسائل، فونوگراف ریکارڈ اور متعدد انڈین زبانوں میں دیگر میڈیا مواد کو خریدا گیا، جس سے دو درجن سے زائد یونیورسٹیوں میں موجود کلیکشن میں اضافہ ہوا
امریکی اناج انڈیا جنوبی ایشیائی کتابیں یونیورسٹی فوڈ فار پیس پبلک لا 480
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتاجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک تبدیلی کی ہے، نسیم شاہ کی جگہ میر حامز کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی ایک لڑی میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
بھارتیہ جوتے لیڈر نے بے شرمی کی واردات پر خود کو ماراتمل ناڈو بھارتیہ جوتے (بھ جے پی) کے صدر کے۔ انامलाई نے چنئی میں مشہور ایک یونیورسٹی میں ایک لڑکی کے ساتھ بے شرمی کی واردات کے خلاف احتجاج میں اپنے گھر کے سامنے کتنے ہی اخبار نگاروں اور ہزاروں پارٹی کارکنوں کے سامنے خود کو چھ بار مارا۔ انامलाई نے ایک بڑے شہر کے دل میں پھیلی ہوئی یونیورسٹی کی اکیڈمی میں ایک مشہور یونیورسٹی کی دوسری سال کی انجینئرنگ طالبہ پر بے شرمی کی واردات میں ایک طالبہ کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے دوست کو راہ کنارے کے ایک विक्रेत्या نے ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »
جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »