امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز میں برتری حاصل کرلی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز میں برتری حاصل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

امریکا نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے کر دو صفر سے برتری حاصل کرلی

تجاوزات آپریشن، اسلام آباد میں تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل، عامر مغل گرفتارقومی ہاکی ٹیم کو ویزے جاری، ہالینڈ کیلئے ٹکٹس بک کرادیے گئےہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابکراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئےمتحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیعدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا حکم ہائیکورٹس میں چلینج، لاہور میں درخواست سماعت کیلیے مقرراسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے...

امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، کپتان مونانک پٹیل نے 42 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ ایرن جونس 35 اور اسٹیون ٹیلر نے 31 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور کی تیسری گیند پر 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئی، بنگلادیشی کپتان نجم الحسین 36 اور شکیب الحسن نے 30 رنز بنائے۔ امریکی بولر علی خان نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ سوراب اور شیڈلے نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دینیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیاکمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیاسیریز میں نیوزی لینڈ نے 1-2 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلیپاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلیویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:55:34