امریکا میں طلبا میں اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال بڑھ رہا ہے

تعلیم خبریں

امریکا میں طلبا میں اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال بڑھ رہا ہے
AI چیٹ بوٹطلباہوم ورک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

ایک نئے سروے کے مطابق، امریکا میں 70 فیصد سے زیادہ سیکنڈری اسکول کے طلبا ہوم ورک میں مدد کے لیے اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ سروے میں مدد فراہم کرنے والے کیلیفورنیا کے دی ہارکر اسکول میں 11ویں جماعت کے طالب علم سان ہوزے نے بتایا کہ میں نے محسوس کیا کہ میرے اردگرد بہت سے ساتھی طلبا اے آئی لارج لینگویج ماڈلز (ایل ایل ایمز) استعمال کر رہے ہیں اور خاص طور پر ChatGPT کو اسکول کی بہت ساری اسائنمنٹس میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سان نے پٹسبرگ، پنسلوانیا میں کارنیگی میلن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا کے محققین کے ساتھ مل کر 6 ویں سے 12ویں جماعت کے 306 طلبا کا سروے کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ کتنی بار ہوم ورک کیلئے AI چیٹ بوٹ استعمال کرتے ہیں۔ نتائج سرور arXiv پر شائع کیے گئے جس سے انکشاف ہوا کہ 71 فیصد طلبا نے کہا کہ انہوں نے اپنے ہوم ورک کے لیے کم از کم ایک بار لارج لینگویج ماڈلز (LLMs) کا استعمال کیا ہے۔ یہ شرح بالغوں میں اے آئی چیٹ باٹ کے استعمال سے زیادہ ہے۔ طلبا نے متعدد مضامین کے لیے ایل ایل ایم کے استعمال کی اطلاع دی، بشمول لینگویج آرٹس، تاریخ اور ریاضی کے اسائنمنٹ میں۔

ایک نئے سروے کے مطابق، امریکا میں 70 فیصد سے زیادہ سیکنڈری اسکول کے طلبا ہوم ورک میں مدد کے لیے اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

سروے میں مدد فراہم کرنے والے کیلیفورنیا کے دی ہارکر اسکول میں 11ویں جماعت کے طالب علم سان ہوزے نے بتایا کہ میں نے محسوس کیا کہ میرے اردگرد بہت سے ساتھی طلبا اے آئی لارج لینگویج ماڈلز استعمال کر رہے ہیں اور خاص طور پر ChatGPT کو اسکول کی بہت ساری اسائنمنٹس میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سان نے پٹسبرگ، پنسلوانیا میں کارنیگی میلن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا کے محققین کے ساتھ مل کر 6 ویں سے 12ویں جماعت کے 306 طلبا کا سروے کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ کتنی بار ہوم ورک کیلئے AI چیٹ بوٹ استعمال کرتے ہیں۔

نتائج سرور arXiv پر شائع کیے گئے جس سے انکشاف ہوا کہ 71 فیصد طلبا نے کہا کہ انہوں نے اپنے ہوم ورک کے لیے کم از کم ایک بار لارج لینگویج ماڈلز کا استعمال کیا ہے۔ یہ شرح بالغوں میں اے آئی چیٹ باٹ کے استعمال سے زیادہ ہے۔ طلبا نے متعدد مضامین کے لیے ایل ایل ایم کے استعمال کی اطلاع دی، بشمول لینگویج آرٹس، تاریخ اور ریاضی کے اسائنمنٹ میں۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AI چیٹ بوٹ طلبا ہوم ورک لارج لینگویج ماڈلز اے آئی لارج لینگویج ماڈلز (ایل ایل ایمز) Chatgpt

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئیایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئیایکس کا اے آئی چیٹ بوٹ گروک 2 اب ان تمام صارفین کو دستیاب ہے جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مفت استعمال کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

چیٹ جی پی ٹی کا حد سے زیادہ استعمال خطرات سے بھرے ہوئے ہےچیٹ جی پی ٹی کا حد سے زیادہ استعمال خطرات سے بھرے ہوئے ہےآج کے دور میں طالبعلم سمیت ہر شعبے کے افراد نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو زندگی کا حصہ بنالیا ہے، یہ فائدہ مند بھی ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر چیز کو ایک حد تک استعمال کرنا چاہیے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین کی جانب سے مکمل طور پر چیٹ بوٹس پر انحصار آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، ماہرین نے حد سے زیادہ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال منع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دیامریکی کانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دیامریکا میں صدارتی انتخابات کا نتیجہ ایگزٹ پولز کی صورت میں عام طورپر اگلے روز ہی آجاتا ہے تاہم باضابطہ کامیابی کا اعلان کانگریس ہی کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافسندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:23:11