امریکا میں صدارتی انتخابات کا نتیجہ ایگزٹ پولز کی صورت میں عام طورپر اگلے روز ہی آجاتا ہے تاہم باضابطہ کامیابی کا اعلان کانگریس ہی کرتی ہے۔
نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ نومبر 2024 کے صدارتی انتخاب میں ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب رہے۔—فوٹو: رائٹرزغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ نومبر 2024 کے صدارتی انتخاب میں ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب رہے۔
6 جنوری سن 2021 میں ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس پر حملہ بائیڈن کی توثیق روکنے کی کوشش تھا اور اس واقعہ سےپہلے تک صدارتی امیدوار کی اس باضابطہ کامیابی کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی جج نے گزشتہ دنوں کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔امریکی روایات کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد امریکی صدر نو منتخب امریکی صدر کو وائٹ ہاؤس مدعو کرتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ جلد پاکستان آنے کا امکانگوگل نے ابھی تک باضابطہ لانچ کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیاڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی
مزید پڑھ »
جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیچینی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »