ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا

Half Mast خبریں

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا
Trump
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہوگی تاہم اس دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔خیال رہے کہ 29 دسمبر 2024 کو سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی وفات پر امریکی صدر جوبائیڈن نے روایت کے مطابق امریکی پرچم کو 30 روز تک سرنگوں رکھنے کے احکامات جاری کیے تھے اور اسی دوران ٹرمپ کی تقریب حلف برداری بھی منعقد ہونی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری سے پوچھا گیا کہ کیا وائٹ ہاؤس کی جانب سے پرچم سرنگوں رکھنے کے فیصلے پر حلف برادری تقریب کے حوالے سے کوئی تبدیلی کی جائے گی جس پر ائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے پر چم سرنگوں رکھنے کے فیصلے میں کسی تبدیلی کے امکان کو رد کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 26 دسمبر 1972 کو سابق امریکی صدر ہیری ایس ٹرمین کی وفات کے باعث ایک ماہ کے لیے امریکی پرچم سرنگوں رکھا گیا تھا اور 20 جنوری 1973 کو امریکی صدر رچرڈ نکسن کی دوسری مدت صدارت کے لیے حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی تھی، اس دوران امریکی پرچم سرنگوں ہی رہے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گےسابق امریکی صدر جمی کارٹر اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 100 برس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Trump

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتنومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ہو گی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیچینی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
مزید پڑھ »

برف پگھلنے لگی؟ ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیبرف پگھلنے لگی؟ ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے دور میں چین سے آنے والی اشیا پر ٹیکس پر اضافہ کرکے اقتصادی جنگ چھیڑ دی تھی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیاٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیاڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی
مزید پڑھ »

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیارچینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیارایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 16:33:36