چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار

پاکستان خبریں خبریں

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا

4300 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جانے والا گوادر ایئرپورٹ سی پیک کے اہم ترین منصوبوں میں سے ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیاچین کے مالی تعاون سے مکمل ہونے والا جدید ٹیکنالوجی سے لیس گوادر ایئرپورٹ ملک و صوبے کی معاشی ترقی میں کردار کے لیے تیار اور فعال ہو گیا۔

چینی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں مینجر گوادر ایئرپورٹ خالد کاکڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کا ایک بڑا ایئر پورٹ اوراس کا تعمیراتی ڈیزائن حیرت انگیز ہے، اس کی تکمیل میں چینی انجینئرز اور آرکیٹیکٹ کی محنت، لگن اور جذبہ قابل ستائش ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ، جس کیلیے ایک گودام زیرتعمیر ہے، مستقبل میں مزید پانچ گودام تعمیر ہوں گے، جس سے گوادر بندرگاہ مال کی ترسیل کا بڑا مرکز بن جائے گی۔

نئے ایئرپورٹ کو چلانے کی ذمہ داری چین سے تربیت یافتہ عملہ سنبھالے گا۔ چائنہ ریلوے کے سینیئر انجینئر چھن ڑینگ رونگ نے بتایا کہ ایئرپورٹ کی تعمیر کے دوران پانی کی قلت ایک بڑا چیلنج تھا، زیر زمین پانی ملنے میں ناکامی کے بعد ٹینکرز استعمال کیے گئے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظمہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظمدوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکاگوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکاگوادر ایئرپورٹ چین کی جانب سے فراہم کیے گئے 23 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

کرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیکرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیجرگہ کے ساتھ کرم میں امن کیلیے وہاں جتنے بھی دن بیٹھنا پڑے بیٹھنے کیلیے تیار ہوں
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظمآرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظمبہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر آیا، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:43:38