ڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے دور میں چین سے آنے والی اشیا پر ٹیکس پر اضافہ کرکے اقتصادی جنگ چھیڑ دی تھی
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پچھلے دور میں چین کے ساتھ اقتصادی جنگ چھیڑنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بار خود چین کو مثبت پیغام بھیجا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوت نامہ بھیج کر جس خیرسگالی کا اظہار کیا ہے، دیکھنا ہے کہ چین کی جانب سے اس پر کیا ردعمل آتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیچینی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتنومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ہو گی
مزید پڑھ »
لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہوزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے کے نام کے ساتھ بچن غائب ہوچکا ہے، بالی ووڈ کی جوڑی کی علیحدگی کی جیلاہیایشوریا رائے نے دبئی کی تقریب میں شرکت کی، یہاں پس منظر میں لگی اسکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کے بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
نجومی نے ندا کو بتایا آپ کے 3 اور آپ کے شوہر کے 4 بچے ہیں: یاسر نواز نے دلچسپ واقعہ سنا دیاحال ہی میں یاسر نواز نے جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی جس میں انہوں نے مداحوں کو یادگار قصہ سنایا
مزید پڑھ »