امریکا کا بحرالکاہل میں ممنوعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا بحرالکاہل میں ممنوعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

میزائل کو کیلیفورنیا میں موجود وینڈن برگ ایئر بیس کے اسٹیٹک لانچ اسٹینڈ سے لانچ کیا گیا جو کھلے سمندر میں گرا۔ America BallisticMissile Test DawnNews مزید پڑھیں:

واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکا اور روس کے درمیان ہوئے ایک معاہدے میں ممنوعہ قرار دیے گئے میزائل کا تجربہ کرلیا۔

اس ضمن میں محکمہ دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ بیلسٹک میزائل نے 500 میل سے زائد کی پرواز کی۔ اس ضمن میں امریکا اور روس کے مابین ہونے والی نیو اسٹارٹ ٹریٹی 2010 فروری 2021 میں ختم ہوجائے گی جس کی شرائط پر مزید مذاکرات کیے بغیر اسے مزید 5 سال کے لیے توسیع دی جاسکتی ہے تاہم اس حوالے سے امریکی حکومت کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔دوسری جانب پینٹاگون نے میزائل کی زیادہ سے زیادہ رینج بتانے سے بھی انکار کیا۔

واضح رہے کہ 1987 کی انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورس معاہدے کے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنے والے ایسے کروز اور بیلسٹک میزائل جن کی رینج 500 کلومیٹر سے 5 ہزار 500 کلومیٹر ہو، ممنوع قرار دیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور Afghanistan AfghanWar UsArmy USA War Terrorism UsTroops USArmy realDonaldTrump StateDept SecPompeo ashrafghani mfa_afghanistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn Newsامریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کا حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کا حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:38:59