امریکی سفیر کی جاتی عمرہ میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات

Pmln خبریں

امریکی سفیر کی جاتی عمرہ میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات
UsNawaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا

— فوٹو: اسکرین گریب

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ امریکی سفیر ملاقات کیلئے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پہنچے۔ ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھاکہ پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین دوستانہ تعلقات ہیں، مزید تقویت دینے کیلئے پر عزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تجارت میں بے پناہ پوٹینشل موجود ہے جس سے مستفید ہونے کی ضرورت ہے، حکومت نے مختصر عرصے میں متعدد شعبوں میں نمایاں کامیاں حاصل کی ہیں اور پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور پرامن ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ کی حکومت نے گڈ گورننس اورشفافیت کے نئے معیار قائم کیے ہیں اور پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us Nawaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقآئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقشہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

گوگل کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کی تربیت کا فیصلہگوگل کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کی تربیت کا فیصلہگوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر جناب اسکاٹ بیومونٹ کی قیادت میں گوگل کے 4 رکنی وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیوزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیبلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف اور اظہار اعتماد
مزید پڑھ »

ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاروزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
مزید پڑھ »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیفضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:30:54