امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار

Biden خبریں

امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار
DemocratsTrumpUs Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کاملا ہیریس نے ڈونرز کو باور کرانے کی کوشش کی کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے تاہم زیادہ تر ڈونرز نے کہا کہ کاملا ہیریس کی بات میں زیادہ وزن نہیں: رپورٹ

۔ فوٹو فائل

امریکی میڈیا کے مطابق کے مطابق کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی درخواست پر 300 ڈیموکریٹ ڈونرز سے ملاقات کی جس میں آئندہ صدارتی انتخابات اور ڈیموکریٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں کاملا ہیریس کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو صدر جو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Democrats Trump Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

پولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگوپولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگوبائیڈن کا انتخاب لڑنا ڈیموکریٹس کی جیت کے امکان کو نقصان پہنچاسکتا ہے: سابق اسپیکر
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورصدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتتائیون تنازع میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے، چین کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی نے ملاقات میں کھلاڑیوں کی تجاویز کو سراہا اور اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:05