امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور

پاکستان خبریں خبریں

امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

لکن ریلی ایکٹ کے نام سے جانے جانے والے اس بل کو ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کی حمایت حاصل تھی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کے حوالے سے ایک اہم قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔

"لکن ریلی ایکٹ" کے نام سے جانے جانے والے اس بل کو ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کی حمایت حاصل تھی۔ اس کی منظوری کے بعد، صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون سے امریکی عوام کی حفاظت میں اضافہ ہوگا اور سیکڑوں امریکیوں کی زندگیاں محفوظ ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاامریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے نئے منصوبے کا اعلانبرطانوی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے نئے منصوبے کا اعلانبرطانوی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے، نئے احکامات کے تحت مشتبہ افراد پر لیپ ٹاپ یا موبائل فون استعمال کرنے، سوشل میڈیا نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت پرکیا گیا ہے، جب گزشتہ برس انگلش چینل کے ذریعے اس ملک میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
مزید پڑھ »

’ بہتر زندگی‘ کے سنہرے خواب کا بلبلہ’ بہتر زندگی‘ کے سنہرے خواب کا بلبلہتارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والے یہ کام سستے میں نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیلعمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیلآپ کے پیسے بھیجنے سے حکومت مضبوط ہوتی ہے، ترسیلات زر نہ بھیجنے کا بائیکاٹ کریں، عمران خان کا ٹویٹ
مزید پڑھ »

درجنوں تارکین وطن سمندر میں کشتی کے حادثے کا شکار، 44 پاکستانی ہلاکدرجنوں تارکین وطن سمندر میں کشتی کے حادثے کا شکار، 44 پاکستانی ہلاکمغربی افریقا سے اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوبی، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 42 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ 86 افراد سوار تھی، جن میں سے صرف 36 کو بچایا جا سکا۔ 66 پاکستانی تارکین وطن اس کشتی میں سوار تھے۔
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل فراڈ، آئی بی اور ایف آئی اے کے ڈی جیز کی طلبی کا حکمڈیجیٹل فراڈ، آئی بی اور ایف آئی اے کے ڈی جیز کی طلبی کا حکمحاضری قبل از وقت،اسلام آباد ہائیکورٹ، آئی جی پنجاب کو باخبر افسر عدالت بھیجنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:59:18