امریکہ: ٹرمپ ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد ٹیسلا سائبر ٹرک میں آگ لگ گئی

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ: ٹرمپ ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد ٹیسلا سائبر ٹرک میں آگ لگ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں واقع ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایندھن کے کنستروں اور آتش بازی کے مارٹر سے بھرا ٹیسلا سائبر ٹرک پھٹنے کے واقعے کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے ملوث افراد میں سے کسی کا نام لیے بغیر بتایا کہ ڈرائیور ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کولوراڈو میں کرائے پر لیا گیا تھا اور دھماکے سے دو گھنٹے...

نو مئی کے مقدمات میں رہائی پانے والوں کا وزیر اعلی ہاؤس میں ’ہیروز ویلکم‘: ’بعض جنگجو نہیں چاہتے کہ صلح صفائی کا ماحول پیدا ہو‘

’ایک ایکڑ سے لاکھوں میں آمدن‘: وہ پڑھے لکھے نوجوان جو نوکری چھوڑ کر کارپوریٹ فارمنگ کا رُخ کر رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث امریکی فوجیٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث امریکی فوجیلاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی فوجی نے لاس ویگاس میں ٹیسلا سائبر ٹرک میں خود کشی دھماکا دھڑکا کر ہلاک ہو گیاامریکی فوجی نے لاس ویگاس میں ٹیسلا سائبر ٹرک میں خود کشی دھماکا دھڑکا کر ہلاک ہو گیاامریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سابق فوجی نے لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک دھماکا دھڑکا کر خود کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک ہلاکایلون مسک کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک ہلاکامریکی شہر لاس ویگاس میں ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

رچرڈ گرنیل کا انٹرویورچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، 5 بہنیں جھلس گئیںکراچی: گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، 5 بہنیں جھلس گئیںفائر بریگیڈ عملے کے آگ بجھانے کے بعد پولیس نے متاثرہ گھر کا مشاہدہ کیا تو گھر میں سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 09:20:15