فائر بریگیڈ عملے کے آگ بجھانے کے بعد پولیس نے متاثرہ گھر کا مشاہدہ کیا تو گھر میں سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے
/ اسکرین گریبپولیس کے مطابق کیماڑی کچھی پاڑہ میں گھر میں یو پی ایس میں آگ لگنے کے بعد بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی جس سے پورا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا، آگ کی شدت دیکھ کر اہلخانہ نے سلنڈر پھٹنے کا اندازہ لگایا۔کراچی:گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 4 افراد جھلس کر زخمی
۔ پولیس کے مطابق گھر میں آگ یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے سے لگی جس سے 5 بہنیں زخمی ہوئیں جن کی عمریں 3سے 11 سال کے درمیان ہیں، زخمی بچیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں طبی امداد دی جارہی ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی بچیوں میں 3 سال کی عشاء، 5 سال کی علیشا، 7 سال کی مناہل، 9 سال کی تعبیر اور 11 سال کی عائزہ شامل ہے۔
کیا اسلام آباد دھرنے سے قبل حکومت نے عمران خان کی رہائی کی کوئی پیشکش کی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیاکیا اسلام آباد دھرنے سے قبل حکومت نے عمران خان کی رہائی کی کوئی پیشکش کی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
کراچی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، شوہر گرفتارملزم نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، پولیس
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »