امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس ARYNewsUrdu COVID19

واشنگٹن / میڈرڈ : امریکہ میں کورونا نے اپنے پنجے پوری طرح گاڑ لیے، اب تک سات لاکھ سے زائد افراد اس کا شکار ہوچکے ہیں، اس کے بعد اسپین میں 191000 کیسز سامنے آئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز بدستور بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ہزاروں افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔ امریکہ میں اب تک اس وبا سے36922 مریض ہلاک ہو چکے ہیں، جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ہفتہ کو جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 700282 ہو گئی ہے اور اس سے 36922 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں کورونا سے بے خوف لوگوں کو ڈرانے والے ’بھوت‘ میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوانڈونیشیا میں کورونا سے بے خوف لوگوں کو ڈرانے والے ’بھوت‘ میدان میں آگئے - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کے دوران انڈونیشیا کے نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کے روپ میں لوگوں کو گھروں تک محدود رکھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلانایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلانایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان StateBank_Pak CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کا دعویٰ جھوٹا قرارچینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کا دعویٰ جھوٹا قرارواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان ایک مسئلہ سر اٹھا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو متعدد بار اپنی پریس کانفرنسوں میں کہہ چکے ہیں کہ دنیا بھر میں پھیلنے والا کورونا وائرس دراصل چینی وائرس ہے جو چین کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا، تاہم امریکی اور یورپی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے چینی لیبارٹری میں تیار کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

کورونا لیبارٹری میں تیار ہوا؟ امریکی خفیہ ایجنسیوں نے تحقیق شروع کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:52:38