متاثرہ شخص کی آنتوں کا 3 انچ کا حصہ تیز چھینک کے نتیجے میں باہر آگیا تھا
/ فائل فوٹوامریکن جرنل آف میڈیکل کیس رپورٹس میں شائع تحقیق کے مطابق 63 سالہ شخص کو پروسٹیٹ کینسر تھا جس کیلئے ڈاکٹروں نے امریکی شخص کی laparoscopic surgery کے بعد radiation therapyکی تھی تاہم پیچیدگیوں کے باعث مثانہ نکلوانے کیلئے ایک اور سرجری کی گئی جس کے 15روز ڈاکٹروں نے مریض کو صحت مند قرار دیتے ہوئے ٹانکے بھی ہٹادیے۔
رپورٹ کے مطابق صحت میں بہتری کی خوشی کا جشن منانے کیلئے امریکی شخص نے اہلیہ کے ساتھ ناشتے کیلئے باہر جانے کا فیصلہ کیا، ناشتے کے دوران اس شخص کو زوردار چھینک آئی جس کے بعد اسے اپنے پیٹ کے نچلے حصے میں درد اور کچھ گیلے پن کا احساس ہوا، آدمی نے نیچے کی طرف دیکھا کہ تو آپریٹ کیے گئے حصے سے آنتوں کے کچھ حصے باہر تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خوف کے مارے اس شخص نے اس جگہ کو ڈھانپ لیا جس کے بعد امریکی شخص کی اہلیہ نے ایمبولنس کال کرکے شوہر کو اسپتال منتقل...
بتایا گیا کہ ، زخم سے معمولی مقدار میں خون بھی بہنے لگا تھا جسے ڈاکٹر نے کامیابی سے جسم میں منتقل کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »
’امریکا سے شکست ٹیم انتظامیہ اور پی سی بی کیلئے سبق ہے‘امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کیلے سرگرم کردار ادا کرنے والے پاکستانی امریکی بزنس ٹائیکون تنویر احمد بھی امریکی ٹیم سے پاکستان کی شکست پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
بھارتی ہیڈ کوچ کا چناؤ، گوتم کو ناک آؤٹ کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئےراہول ڈریوڈ کی خالی پوسٹ کو پُر کرنے اور بھارتی ہیڈ کوچ کی دوڑ سے گوتم گھمبیر کو باہر کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئے۔
مزید پڑھ »
مظفر آباد: پولیس نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی ان کے خاندان سے ملاقات کرا دیمظفرآباد سے باہر کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی: ذرائع
مزید پڑھ »
ماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالابیٹے کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑ دی تھی، ملزمہ کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم
مزید پڑھ »
سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »