امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ تک پھیل گئے

America خبریں

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ تک پھیل گئے
France PresidentPalestineParis
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

نیویارک میں طلبہ نےامریکی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم بھی لہرادیا جب کہ نیویارک کی سٹی یونیورسٹی اور یوٹی آسٹن کیمپس میں بھی احتجاج ہوئے

پرسٹن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی فائنل ائیر کے طالب علم حسن سید کو گرفتار کرلیا گیا__فوٹو: اے ایف پیپیرس میں درجنوں طلبہ نے سوربون یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا جب کہ یونیورسٹی میں تقریر کے لیے آئے فرانسیسی صدر سے فلسطینیوں کی مدد کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

ادھر ۔یو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا اس کے علاوہ ہارورڈ یونیورسٹی اورالینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ بوسٹن کےایمرسن کالج میں احتجاجی کیمپ ہٹانے پر پولیس اورطلبہ میں جھڑپیں ہوئیں جس میں 100 سے زائد طلبہ گرفتار ہوئے۔اٹلانٹاکی ایموری یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کی چیئرپرسن نوئل میکافی بھی گرفتار ہوگئیں، ٹیکساس کے رکن ریاستی اسمبلی سلیمان لالانی نےکہا طلبہ کااحتجاج انسانیت کے تحفظ اور امن کے لیے ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں سلیمان لالانی بولے طلبہ کےاحتجاج کو روکنے کے لیے طاقت کاغیر ضروری استعمال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

France President Palestine Paris

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیکانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیامریکی سینیٹ میں اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے زور پکڑگئے،تحریک کو روکنا ہوگا : ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا جس دوران مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں...
مزید پڑھ »

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیاغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ختم نہ ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم چیخ اٹھےنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئی روز بعد بھی ختم نہ ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو چیخ اٹھے۔ آج نیوز کے مطابق  نیتن یاہو نے کہا کہ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہولناک ہے، یہودی مخالف ہجوم نے نامور یونیورسٹیوں پر قبضہ کر رکھا ہے، یہود مخالف ہجوم اسرائیل کے...
مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیاامریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیایونیورسٹی آف ٹیکساس میں بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا، کشیدگی کے پیش نظر پولیس بلانا پڑ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:03:39