امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردی

American Airlines خبریں

امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردی
GazaHamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل شدہ پروازوں کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر تک بڑھا دیا

/ فائل فوٹو

واشنگٹن: ایران اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل پروازوں کی تاریخ میں مزید توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ہے جب کہ امریکنز ائیرلائن کمپنی نے بھی اگلے سال 29 مارچ تک اسرائیل کے لیے کوئی پرواز نا بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس سے قبل بھی مختلف ممالک کی ائیرلائن کمپنیاں اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کرچکی ہیں جن میں بھارت کی ائیر انڈیا، اٹلی کی آئی ٹی اے ائیر ویز، جرمنی کی لفتھانسا ائیرلائن، بیلجیئم کی برسلز ائیرلائن، سوئٹزرلینڈ کی سوئس ائیر لائن اور امریکا کی یونائیٹڈ ائیرلائنز شامل ہیں۔ واضح رہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت اور حزب اللہ کمانڈر فواد شکر کے لبنان میں اسرائیلی حملے میں مارے جانے کے بعد ایران، حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی قوتوں نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔جرمنی اور سوئزرلینڈ کی ائیرلائنز نے 8 اگست تک جب کہ اٹلی کی آئی ٹی اے ائیر ویز نے 6 اگست تک اپنی پروازیں معطل کی ہیںایران کا ردعمل شاید ماضی کی کارروائیوں جیسا نہ ہو، وقت ہمارے حق میں ہے، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ترجمان پاسداران...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Hamas Israel Palestinian

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
مزید پڑھ »

دوران پرواز خاتون کے سر میں جوئیں دکھنے پر شور شرابہ، جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئیدوران پرواز خاتون کے سر میں جوئیں دکھنے پر شور شرابہ، جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئییہ واقعہ لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی امریکی ائیر لائن میں پیش آیا
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیاسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیااسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی ہے، محمد بن سلمان کی امریکی کانگریس ارکان سے گفتگو
مزید پڑھ »

اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفیاپریل میں مینوشے نے اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھی
مزید پڑھ »

خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگخاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگامریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیںغزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیںامریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے بھی شرکت کی تاہم حماس نے مذاکرات میں حصہ نہیں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:12