یہ واقعہ لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی امریکی ائیر لائن میں پیش آیا
امریکی ائیر لائن میں سوار خاتون کے سر میں جوئیں دکھنے پر 2 مسافروں نے شور مچادیاجس پر جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔
جہاز میں سوار مسافر ایتھن جوڈیلسن نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر شیئر کیا اور بتایا کہ مسافروں کو واقعے کی حقیقت نہ بتاتے ہوئے شہر فینکس میں جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگامریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
مزید پڑھ »
غیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئےمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز میں اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کاعلم نہیں، اس دوران فلائی دبئی کے طیارے سے کوئی مسافر باہر نہیں آیا تھا: سی اے اے
مزید پڑھ »
موسم کی خرابی کے سبب سیالکوٹ ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہمطیاروں کو لینڈ کرنے کے لیے کئی کئی گھنٹے فضا میں چکر کاٹنے پڑے جب کہ فیول ختم ہونے پر ایک غیرملکی پرواز کو لاہور ائیرپورٹ پر اتارنا پڑا
مزید پڑھ »
پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »
پرابھاس کی فلم ’کالکی2989‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »
غیر ملکی پرواز میں خاتون مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگدبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8...
مزید پڑھ »