شہری نے کچھووں کو شور مچانے سے روکنے کے لیے جرابوں میں چھپایا تھا
امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتارآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالایک چینی شہری کو قیمتی کچھووں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو اس نے جرابوں میں چھپائے ہوئے تھے۔
یہ کچھوئے ’خطرے سے دوچار جنگلی نباتات اور حیوانات کی خرید و فروخت کی انٹرنیشنل کنونشن‘ کے ذریعے محفوظ قرار دیے گئے ہیں۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »
بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتارکراچی: سولجر بازار پولیس نے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
جعلی پاسپورٹس، وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانیوالے 3 مسافر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سمندری کچھوے نے 8 بچوں کی جان لے لی، مگر کیسے؟افریقی ملک تنزانیہ کے علاقے زنجبار میں سمندری کچھوے کا گوشت کھانے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 78 سے زائد افراد بیمار پڑ گئے۔
مزید پڑھ »
بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »