اراکین کانگریس نے سیکریٹری اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط میں پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر بھی زور دیا
امریکی کانگریس کے دو اراکین جو ولسن اور آگسٹ پفلوگر نے سیکریٹری اسٹیٹ مارکو روبیو کو مشترکہ خط میں زور دیا ہے کہ پاکستان کی فوجی قیادت سے رابطہ کریں اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی ممکن بنائیں۔
جوولسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ ری پبلکن اسٹڈی چیئرمین آگسٹ پفلوگر کے ساتھ مل کر سیکریٹری روبیو پر زور دیا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے کام کریں۔ دونوں اراکین نے عمران خان کی قید پر اور اس کے پاک-امریکا تعلقات پر پڑنے والے اثرات پر تشویش کا اظہار کیا۔
اراکین کانگریس نے سیکریٹری روبیو سےمزید کہا کہ وہ جمہوریت کی بحالی، انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی، آزاد صحافت، اجتماع کی آزادی اور آزادی اظہار رائے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقیعمران خان کا خط فوج کے بارے میں ان کی افسوسناک سوچ کا ترجمان ہے کہ عوام اور افواج میں خلیج ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
پاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاشادی بارغوتي کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلانے کے لیے ان کے گھر پر حملہ کیا اور ان کے والد فخرے بارغوتي کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا آرمی چیف کو خط، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ناکام ڈرامہ قرار دیا گیاعمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھا ہے، لیکن سیکیورٹی ذرائع نے اس دعویٰ کو ناکام ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی خط نہیں ملا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کو اس طرح کے خط کا کوئی شوق نہیں ہے اور وہ کسی بھی معاملے پر سیاست دانوں سے بات چال کی ترجیح دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »
عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، سیاستوں کی نظر ثانی کرنے کی اپیل کیعمران خان نے چھّ -نقطی خط میں ملک میں چھوٹے انتخابوں، 26 ویں دستاویز میں ترمیم، پی سی اے قانون، پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی تشدد، خفیہ اداروں کی کارکردگی اور ملک کی اکنامک صورتحال پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے.
مزید پڑھ »