امریکا نے دو سال سے بند پروگرام اچانک بحال کیوں کیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
واشنگٹن: امریکا نے دو سال بعد پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحال کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کےمطابق پروگرام کی بحالی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحالی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ اور مشترکہ ترجیحات کو ایک موقع فراہم کرنا ہے۔ ترجمان محمکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ٹھوس اقدامات کے ذریعے ایسی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں جس سے خطے کی سیکیورٹی اور استحکام کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔
پاکستان کے لیے فوجی تربیتی پروگرام میں شرکت کی بحالی کانگریس کی منظوری سے مشروط ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فوجی پروگرام میں شرکت کے لیے افسران کا انتخاب کرنا شروع کر دیا ہے۔ ترجمان محمکہ خارجہ کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذکرات کی راہ ہموار کرنے، خطے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا پاکستان کیلئے فوجی ٹریننگ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کا پرویز مشرف سے یکجہتی کیلئے اتوار کو ریلی نکالنے کا اعلان
مزید پڑھ »
امریکا نے 2 سال بعد پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحال کردیاامریکانے اپنے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحالی کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’پاکستان کا وہ مقام جہاں پر جانے کیلئے 10 دن پیدل چلنا پڑتا ہے‘لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سے لیکر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔اگر آپ اپنے روز مرہ کے کام کاج سے پریشان ہیں اور کہیں دور جانا چاہتے ہیں تو ہم ایسے 10 مقامات کی فہرست لائے ہیں جہاں جا کر آپ سکون کی سانس لے سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کیلئے الگ اورمشرف کیلئے الگ قانون کیوں؟ حمزہ کا سوال - ایکسپریس اردوپرویز مشرف کیس کے فیصلے میں استعمال کیے گئے الفاظوں کو دیکھ کر صدمے میں ہوں، حمزہ علی عباسی
مزید پڑھ »
کوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہکوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہ KualaLumpurSummit MuslimCountries OwnCurrency
مزید پڑھ »